Hukum Pakistan

Hukum Pakistan Hukum Pakistan is a service-based startup that aims to add quality to service delivery.

فواد نے قیوم کو ایسا کونسا راز بتایا کہ چند دن بعد قیوم بھی دکان پر بہت کم بیٹھنے لگا۔وہ روز صبح دکان کھولتا، کچھ لمحے ب...
01/09/2022

فواد نے قیوم کو ایسا کونسا راز بتایا کہ چند دن بعد قیوم بھی دکان پر بہت کم بیٹھنے لگا۔

وہ روز صبح دکان کھولتا، کچھ لمحے بعد اُسے فون پر گفتگو کرتا دیکھا جاتا، اور پھر اچانک سے وہ ضرورت کے سامان اُٹھاتا اور دکان کو تالا لگا کر گھنٹوں غائب رہتا۔

تو کیا آپ کو بھی یہ راز جاننا ہے؟

یہ کہانی پھر سہی۔۔۔

آنے والا دور انٹرنیٹ کا دور ہے، اور اِس میں بھی اگر آپ انٹرنیٹ پر موجود نہیں تو یقیناً آپ بہت خسارے میں چل رہے ہیں۔یہ ہی...
31/08/2022

آنے والا دور انٹرنیٹ کا دور ہے، اور اِس میں بھی اگر آپ انٹرنیٹ پر موجود نہیں تو یقیناً آپ بہت خسارے میں چل رہے ہیں۔

یہ ہیں وہ چند فوائد جو آن لائن جانے سے آپ کو ملیں گے۔

کِس نے کہا آپ کے پاس کوئی دولت نہیں!آپ کے عطیہ کردہ خون کی وہ قیمت ہے جو کسی دولت سے کم نہیں۔آئیں، اور اِس کارِ خیر میں ...
30/08/2022

کِس نے کہا آپ کے پاس کوئی دولت نہیں!

آپ کے عطیہ کردہ خون کی وہ قیمت ہے جو کسی دولت سے کم نہیں۔

آئیں، اور اِس کارِ خیر میں ہمارا ساتھ دیں۔

آج ہی ایپ ڈاؤن لوڈ کریں، اور خون عطیہ کرنے والے رضاکاروں میں شامل ہو جائیں۔

 "The best time to act was yesterday. The second best time is today."
29/08/2022



"The best time to act was yesterday. The second best time is today."

Hey! Are you sharp minded?We have a challenge for you. Let's see if you can guess the answer.
26/08/2022

Hey! Are you sharp minded?

We have a challenge for you. Let's see if you can guess the answer.

کاروباری حضرات توجہ دیں!حُکم پاکستان کی موبائل ایپ سے اب آپ اپنے ہنر کو کاروبار میں تبدیل کر سکتے ہیں، اور اپنے بنے بنائ...
25/08/2022

کاروباری حضرات توجہ دیں!

حُکم پاکستان کی موبائل ایپ سے اب آپ اپنے ہنر کو کاروبار میں تبدیل کر سکتے ہیں، اور اپنے بنے بنائے کاروبار کو مزید فروغ دے سکتے ہیں۔

تو دیر کِس بات کی؟ آج ہی ڈاؤن لوڈ کریں۔۔۔

https://play.google.com/store/apps/details?id=com.pakistan.hukumpakistan

مسلمان ہونے کے ناطے جب بھی ہمیں کوئی مسئلہ لاحق ہوتا ہے تو ہم دیکھنا چاہتے ہوتے ہیں ہے ایسی صورت میں ہمارے نبی کریم صلی ...
23/08/2022

مسلمان ہونے کے ناطے جب بھی ہمیں کوئی مسئلہ لاحق ہوتا ہے تو ہم دیکھنا چاہتے ہوتے ہیں ہے ایسی صورت میں ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کیا کرتے ہوں گے۔

اگرچہ اس طرح کے قدرتی واقعات سے پیدا ہونے والے مسائل سے نمٹنے کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جا سکتا ہے، لیکن ہم اللہ کی مدد بھی حاصل کر سکتے ہیں۔

یہ اور اس جیسی دوسری احادیث بتاتی ہیں کہ ایسے حالات میں نبی پاک ﷺ کیا کرتے تھے۔

(SAW)

تاجروں سے گزارش ہے کہ اِس مُشکِل وقت عوام کا خیال کریں۔ضروری اشیاء، خصوصاً پلاسٹک مناسب قیمت میں فروخت کریں۔
23/08/2022

تاجروں سے گزارش ہے کہ اِس مُشکِل وقت عوام کا خیال کریں۔

ضروری اشیاء، خصوصاً پلاسٹک مناسب قیمت میں فروخت کریں۔

اس مشکل وقت میں ہر ممکن طریقے سے ایک دوسرے کی مد د کرنے کی کوشش کریںاللہ ہم سب کی مشکلات دور فرمائے. آمین
22/08/2022

اس مشکل وقت میں ہر ممکن طریقے سے ایک دوسرے کی مد د کرنے کی کوشش کریں

اللہ ہم سب کی مشکلات دور فرمائے. آمین

الرٹاحتیاطی تدابیر اختیار کریںخیال رکھیں ، محتاط رہیں
22/08/2022

الرٹ

احتیاطی تدابیر اختیار کریں

خیال رکھیں ، محتاط رہیں

آج کا چیلنج!کیا آپ مندرجہ ذیل الفاظ ڈھونڈ سکتے ہیں؟PAKISTAN, CLIMATE, RAIN, FLOOD, HUKUM, BUSINESS, PROMOTE, EARN MONEY,...
19/08/2022

آج کا چیلنج!

کیا آپ مندرجہ ذیل الفاظ ڈھونڈ سکتے ہیں؟

PAKISTAN, CLIMATE, RAIN, FLOOD, HUKUM, BUSINESS, PROMOTE, EARN MONEY,

اِن کے علاوہ کوئی لفظ جو آپ کو دِکھ رہا ہو؟

جواب نمایاں کر کے کمنٹ میں دکھائیں۔

Address

SIBA Physical Department, Opposite SRSO Head Office, Shikarpur Road
Sukkur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hukum Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Hukum Pakistan:

Share

Category