23/07/2026
اس تصویر میں دکھائے گئے دونوں بچوں کا اپنے اردگرد پہ کتنا اثر اور اختیار ہے؟
بائیں طرف والے بچے نے کیا کوئی کمال کر دیا ہے جو وہ چمک دمک اور ترقی کی اونچائی والے مقام پہ ہے؟
دائیں طرف والے بچے نے کوئی ایسی خطا کر دی ہے کہ وہ جھگیوں میں بھی بد ترین مقام پہ ہے؟