UC 05 Town Jiye Shah Pakistan People's Party Sukkur

UC 05 Town Jiye Shah Pakistan People's Party Sukkur Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from UC 05 Town Jiye Shah Pakistan People's Party Sukkur, Political Party, Bet Hasda Church, Near Railway Outer Signal, Nusrat Colony #5, Old Sukkur, Sukku, Sukkur.

Many Many happy returns of the day Mr.Farukh Shah ❤️form all community members God bless you and May God give you more s...
27/05/2023

Many Many happy returns of the day Mr.Farukh Shah ❤️form all community members God bless you and May God give you more success in life. From UC 05 town jiye Shah

چلو چلو گڑی خدا بخش چلو شہید جمہوریت  محترمہ بے نظیر بھٹو کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے وائس چیئرمین ایم شریف سرکی  جنرل...
27/12/2022

چلو چلو گڑی خدا بخش چلو شہید جمہوریت محترمہ بے نظیر بھٹو کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے وائس چیئرمین ایم شریف سرکی جنرل کونسلر وارڈ 3 مہتاب انصاری کی قیادت میں قافلہ رواں دواں مرکزی تقریب میں خصوصی شرکت کے لیے پنجاب سے رانا منور اور محمد سلیم انصاری بھی پہنچ گئے ہیں

میری اعلیٰ قیادت سے اپیل ہے کہ ٹاؤن جئے شاہ 2 کا ٹاؤن چیئرمین کی ٹکٹ شریف سرکی کو دی  جائےجئے بھٹو جئے عوام
27/07/2022

میری اعلیٰ قیادت سے اپیل ہے کہ ٹاؤن جئے شاہ 2 کا ٹاؤن چیئرمین کی ٹکٹ شریف سرکی کو دی جائے
جئے بھٹو جئے عوام

‏18 جولائی یوم شھادت میر شاھنواز بھٹو کی 37 ویں برسی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتے ہیں. جمہوریت کے لیئے بھٹو خاندان کی ...
18/07/2022

‏18 جولائی یوم شھادت میر شاھنواز بھٹو کی 37 ویں برسی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتے ہیں. جمہوریت کے لیئے بھٹو خاندان کی قربانیاں بے مثال ہیں.
‏⁦‪منجانب۔وائس چیئرمین ایم شریف سرکی یوسی 05 ٹاؤن جیے شاہ
جیے بھٹو ❤️جیے عوام

جئے بھٹو ♥️ جئے عوام یوسی 5 ٹاؤن جیے شاہ وائس چیئرمین ایم شریف سرکی انصاری برادری کے ساتھ علاقے کے مسائل پر گفتگو کرتے ہ...
12/07/2022

جئے بھٹو ♥️ جئے عوام
یوسی 5 ٹاؤن جیے شاہ
وائس چیئرمین ایم شریف سرکی انصاری برادری کے ساتھ علاقے کے مسائل پر گفتگو کرتے ہوئے
جیے بھٹو ♥️

جئے بھٹو ♥️ جئے عوامیوسی 5 ٹاؤن جیے شاہ سکھر میر ارسلان اسلام شیخ سے وائس چیئرمین ایم شریف سر کی نے اپنی ٹیم کے ساتھ یوس...
11/07/2022

جئے بھٹو ♥️ جئے عوام

یوسی 5 ٹاؤن جیے شاہ

سکھر میر ارسلان اسلام شیخ سے وائس چیئرمین ایم شریف سر کی نے اپنی ٹیم کے ساتھ یوسی کے مسائل پر بات کی اور سکھر میر ارسلان اسلام شیخ صاحب نے جلد مسئلہ حل کی یقین دہانی کروائی۔
جئے بھٹو ♥️

جئے بھٹو ♥️جئے عوامیو سی 5 ٹاؤن جیے شاہسبھی لوگوں کی طرف سے آپ کو سالگرہ مبارک ہو اللہ پاک آپ کو بہت ترقی دےایک دفعہ پھر...
09/07/2022

جئے بھٹو ♥️جئے عوام
یو سی 5 ٹاؤن جیے شاہ
سبھی لوگوں کی طرف سے آپ کو سالگرہ مبارک ہو اللہ پاک آپ کو بہت ترقی دے
ایک دفعہ پھر سے آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
🎂🎂🎈🎁🎇🎆🎉
جئے بھٹو ♥️

01/07/2022

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جئے بھٹو ❤️جئے عوام۔۔۔۔۔۔۔۔۔

یوسی پانچ ٹاؤن جی شاہ
بابو انصاری اور ناصر انصاری کی طرف سے بہت ہی زبردست پروگرام اور یہاں کی عوام نے بڑے ہی جوش و خروش کے ساتھ ہمارا استقبال کیا ہم بڑے ہی شکرگزار ہیں ان کے تہہ دل سے۔
جئے بھٹو ❤️

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جئے بھٹو ♥️ جئے عوام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یو سی 5  ٹاؤن جیے شاہ  وارڈ 3 کرسچن کالونی ♥️ہماری ٹیم کرسچن کمیونٹی کی...
28/06/2022

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جئے بھٹو ♥️ جئے عوام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

یو سی 5 ٹاؤن جیے شاہ
وارڈ 3 کرسچن کالونی ♥️
ہماری ٹیم کرسچن کمیونٹی کی تہہ دل سے شکرگزار ہے کہ انہوں نے ہماری جیت کا جشن اور ہمارا استقبال بہت جوش و خروش سے کیا۔
ہماری ٹیم کرسچن بھائیوں سے وعدہ کرتی ہے کہ جس طرح اب تک ہم ان کے ساتھ کھڑے رہے ہیں اسی طرح آگے بھی ہم ان کے ساتھ کھڑے رہیں گے
جئے بھٹو ♥️

Address

Bet Hasda Church, Near Railway Outer Signal, Nusrat Colony #5, Old Sukkur, Sukku
Sukkur
65200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UC 05 Town Jiye Shah Pakistan People's Party Sukkur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share