جمعیت طلبہ عربیہ ضلع سکھر

جمعیت طلبہ عربیہ ضلع سکھر دینی مدارس کے طلبہ کی مربی و محسن تنظیم

25/01/2026

ہم عربیہ والے ہیں

مرکزی سالانہ اجتماع ارکان و امیدوران 🗓️ 24،25,26 جنوری 2026📌پشاورجمعیت طلبہ عربیہ پاکستان دوسرا دن : پہلا سیشنپاکستان می...
25/01/2026

مرکزی سالانہ اجتماع ارکان و امیدوران
🗓️ 24،25,26 جنوری 2026
📌پشاور
جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان
دوسرا دن : پہلا سیشن
پاکستان میں افغان مہاجرین کی محبت اور ان کے لیے قربانی ہماری تاریخ کا حصہ ہے، یہ رشتہ ہماری ثقافت اور ایمان کا آئینہ دار ہے۔
مذاکرہ : محترم محمود جان صاحب (معروف صحافی)
موضوع: پاک افغان تعلقات، مسائل اور پائیدار حل

مرکزی سالانہ اجتماعِ ارکان و امیدواران🗓️ 24، 25، 26 جنوری 2026📌 پشاورپہلا دن: تیسرا سیشناجتماع ارکان زیر صدارت : برادر م...
25/01/2026

مرکزی سالانہ اجتماعِ ارکان و امیدواران
🗓️ 24، 25، 26 جنوری 2026
📌 پشاور
پہلا دن: تیسرا سیشن
اجتماع ارکان
زیر صدارت : برادر محمد افضل
(منتظم اعلیٰ جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان)



مرکزی سالانہ اجتماعِ ارکان و امیدواران🗓️ 24، 25، 26 جنوری 2026📌 پشاورجمعیت طلبہ عربیہ کا اجتماع محض انتخاب کا مرحلہ نہیں...
25/01/2026

مرکزی سالانہ اجتماعِ ارکان و امیدواران
🗓️ 24، 25، 26 جنوری 2026
📌 پشاور
جمعیت طلبہ عربیہ کا اجتماع محض انتخاب کا مرحلہ نہیں، بلکہ احتساب، تربیت اور نے عزم کے ساتھ دعوت کے سفر کو آگے بڑھانے کا موقع ہے۔
خصوصی خطاب : محترم حافظ نعیم الرحمن
(امیر جماعت اسلامی پاکستان)



پشاور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان کے تحت سالانہ اجتماع ارکان و امیدوران سے خ...
25/01/2026

پشاور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان کے تحت سالانہ اجتماع ارکان و امیدوران سے خطاب۔

جمعیت طلبہ عربیہ دینی مدارس میں اتحادِ امت کے لیے ایک منظم اور متحرک تحریک بن چکی ہے اور اسلامی تحریک کا ہر اوّل دستہ ہے۔

حکومت کا نام نہاد ٹرمپ بورڈ آف پیس میں شمولیت کا فیصلہ ناقابلِ قبول ہے۔

افغانستان کے معاملے میں بھی امریکہ کی خوشنودی کے لیے کیے گئے فیصلوں کے نقصانات پاکستان آج تک بھگت رہا ہے، جس نے خطے کو آگ اور خون میں دھکیل دیا۔

فوجی آپریشن مسائل کا حل نہیں، بلکہ مذاکرات ہی پائیدار امن کی واحد راہ ہیں۔

اسلام آباد-  علامہ مولانا زاہد الراشدی صاحب شیخ الحدیث جامعہ نصرۃ العلوم گوجرانوالہ جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان کے زیر اہتم...
02/10/2025

اسلام آباد- علامہ مولانا زاہد الراشدی صاحب شیخ الحدیث جامعہ نصرۃ العلوم گوجرانوالہ جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان کے زیر اہتمام ایمبیسڈر ان ہوٹل اسلام آباد میں منعقدہ تعلیمی کانفرنس بعنوان: "عصرِ حاضر میں مدارس کا کردار، چیلنجز، امکانات اور لائحہ عمل" سے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔

01/10/2025

جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان کے زیرِ اہتمام آل پاکستان مقابلۂ مقالہ نویسی کے پوزیشن ہولڈرز۔

سکھر-برادر حافظ اعجاز الحق امین عام جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان مدرسہ جامعہ تفہیم القرآن سکھر کا دورہ کر رہے ہیں ۔جبکہ مہتم...
31/07/2025

سکھر-برادر حافظ اعجاز الحق امین عام جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان مدرسہ جامعہ تفہیم القرآن سکھر کا دورہ کر رہے ہیں ۔
جبکہ مہتمم جامعہ مولانا حزب اللہ جکھرو، منتظم صوبہ سندھ برادر اصغر علی سمیجو اور برادر حافظ حبیب اللہ منتظم ضلع سکھر بھی موجود ہیں ۔

سکھر : برادر حافظ اعجاز الحق (امین عام جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان)کی مولانا حزب اللہ جکھرو صاحب مہتمم جامعہ تفہیم القرآن س...
31/07/2025

سکھر : برادر حافظ اعجاز الحق (امین عام جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان)کی مولانا حزب اللہ جکھرو صاحب مہتمم جامعہ تفہیم القرآن سکھر
سےملاقات ہوٸی۔
تنظیمی امور پر تبادلہ خیال ہوا۔اس موقع پر منتظم صوبہ سندھ برادر اصغر علی سمیجو اور حافظ حبیب اللہ منتظم ضلع سکھر بھی ہمراہ تھے۔

سکھر:ـ برادر حافظ اعجاز الحق امین عام جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان ضلعی زمہ داران کے ساتھ نشست کررہے ہیں برادر اصغر علی سمیج...
31/07/2025

سکھر:ـ برادر حافظ اعجاز الحق امین عام جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان ضلعی زمہ داران کے ساتھ نشست کررہے ہیں برادر اصغر علی سمیجو منتظم جمعیت طلبہ عربیہ سندھ اور برادر حافظ حبیب اللہ بھی موجود ہیں

عصرِ حاضر میں مدارس کا کردار چیلنجز، امکانات اور لائحہ عمل جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان ماہ اگست میں ملک پاکستان کے  اہم مقا...
28/07/2025

عصرِ حاضر میں مدارس کا کردار چیلنجز، امکانات اور لائحہ عمل

جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان ماہ اگست میں ملک پاکستان کے اہم مقامات پر "عصر حاضر میں مدارس کا کردار ،چیلنجزز، امکانات اور لائحہ عمل" کے عنوان پر سیمینار منعقد کررہی ہے.
مدارسِ دینیہ نہ صرف ہماری دینی اساس کا مرکز ہیں بلکہ ملتِ اسلامیہ کی فکری، روحانی اور اخلاقی تربیت کا سنگِ بنیاد بھی ہیں۔
آج جب کہ دنیا تیز رفتار تبدیلیوں سے گزر رہی ہے، مدارس کو درپیش چیلنجز اور ان کے امکانات پر فکری مکالمہ وقت کی اہم ضرورت بن چکا ہے۔
ان سیمیناروں کا مقصد یہ ہے کہ مدارس کے کردار کو بہتر انداز میں سمجھا جائے، ان کے حقیقی مقام کو اجاگر کیا جائے،اور ان کی کردار کو مزید موثر بنانے کے لیے ایک متوازن، فعال اور مؤثر لائحہ عمل ترتیب دیا جائے۔

تاریخیں اور مقامات:
7 اگست – لاہور
9 اگست – پشاور
16 اگست – اسلام آباد
21 اگست – کراچی / مظفر آباد
24 اگست – ملتان / بلوچستان

ان سیمیناروں میں ملک بھر سے ممتاز علماء کرام ، محققین، اور دینی و عصری علوم کے ماہرین شریک ہوں گے۔ یہ سنہری موقع ہے کہ ان کے افکار اور خیالات سے علمی و فکری رہنمائی حاصل کی جائے ۔
تمام دینی، فکری و تعلیمی حلقے، اساتذہ، طلبہ اور مفکرین کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے ۔
آئیے، مدارس کے مستقبل کے لیے ایک قدم اور بڑھائیں!
زیراہتمام: جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان

Address

JTA SUKKUR DISTRICT OFFICE, 0303 0131417, Https://maps. App. Goo. Gl/4HdeaLXYpyzJzivNA
Sukkur
65200

Telephone

+923303868952

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جمعیت طلبہ عربیہ ضلع سکھر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to جمعیت طلبہ عربیہ ضلع سکھر:

Share