Levies Line OIC Media Cell

Levies Line OIC Media Cell Balochistan Levies Force Dera Bugti

ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی،دورہ پی پی ایل ویلفیئر ہسپتال سوئی آج مورخہ 05/12/2024 کو ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی جناب زوہیب الحق صاحب...
06/12/2024

ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی،دورہ پی پی ایل ویلفیئر ہسپتال سوئی آج مورخہ 05/12/2024 کو ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی جناب زوہیب الحق صاحب نے عوامی شکایات کے پیش نظر DHO ڈیرہ بگٹی اور اسسٹنٹ کمشنر سوئی کے ہمراہ پی پی ایل ویلفیئر ہسپتال سوئی کا دورہ کیا واضح رہے کہ حالیہ دنوں عوامی شکایت موصول ہونے کے بعد ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی جناب زوہیب الحق صاحب نے خود پی پی ایل ویلفیئر ہسپتال سوئی کا دورہ کیا اور ڈاکٹرز اور عملے کی حاضریاں چیک کئے ڈپٹی کمشنر صاحب ڈیرہ بگٹی نے ڈپٹی سی ای او ویلفئیر ہسپتال سوئی کیساتھ تفصیلی میٹنگ بھی کی جس میں ہسپتال کر مختلف امور کا تفصیلی جائزہ لیا اور عوامی شکایات بھی سنی ڈپٹی کمشنر صاحب ڈیرہ بگٹی نے تمام وارڈز کا معائنہ کیا اور مریضوں سے انکے علاج معالجے کی سہولیات کے بارے میں معلومات لی ڈپٹی کمشنر صاحب ڈیرہ بگٹی نے احکامات جاری کیے کہ مریضوں کے علاج معالجے میں کوئی غفلت نہیں برتی جائے اور ہسپتال میں مریضوں کی صحیح معنوں میں دیکھ بھال کو یقینی بنا کر ڈاکٹرز کے اور عملے کی حاضری کو یقینی بنایا جائے پی پی ویلفیئر ہسپتال سوئی کے رسپیشن میں پی ٹی سی ایل نمبر نہ ہونے کی وجہ سے جناب ڈپٹی کمشنر صاحب ڈیرہ بگٹی نے فوری طور پر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ہسپتال میں پی ٹی سی ایل نمبر لگانے اور اسی نمبر پر شکایت سیل قائم کرنے کے احکامات جاری کئے جہاں کسی بھی مریض کو کوئی مشکلات یا ہسپتال عملے کی شکایت ہونے کی صورت میں اسسٹنٹ کمشنر صاحب سوئی کے دفتر میں نوٹ کروائی جائیگی جس پر ضلعی انتظامیہ کی ٹیم نے بحکم ڈپٹی کمشنر صاحب ڈیرہ بگٹی، بروقت مسئلے کے حل کیلئے اقدامات اٹھائے گی

04/12/2024

_*ڈسٹرکٹ لیولیز فورس ڈیرہ بگٹی*_

_*04 دسمبر 2024*_

_جناب ڈی سی ڈیرہ بگٹی زوہیب صاحب , اسسٹنٹ کمشنر سوئی صادق علی صاحب_

_کی احکامات کی روشنی میں لیویز لائن انچارج نیاز علی صاحب کی ہدایات پر عمل درآمد کرتے ہوئے_

_پیٹرولنگ انچارج نائب رسالدار اسلام بگٹی کی زیر نگرانی پیٹرولنگ_

_ٹیم کے جوان گاڑیوں کو کانوائے کی صورت میں بحفاظت لاتے ہوئے_

_سوئی ٹو کشمور روڈ پر آئے روز راہزنی اور ڈکیتی جیسے سنگین جرائم کے روک تھام کے لئےایکٹنگ لیویز لائن انچارج دبنگ آفیسر نائب رسالدار شانہ بگٹی 24گھنٹے پیٹرولنگ سٹاف سے رابطہ میں ہیں_

29/11/2024

بھائیوں جیسے دوست ایکٹنگ لیویز لائن انچارج شانہ بگٹی
پیٹرولنگ اسٹاف کو ڈیوٹی کے احکامات بتاتے ہوئے خوب صورت انداز میں

*ڈیرہ بگٹی لیویز فورس کے قابلِ فخر فرزند*   *نائب رسالدار شانہ صاحب بگٹی*  _آپ اپنے دبنگ انداز اور روب دب دباہٹ کی وجہ س...
29/11/2024

*ڈیرہ بگٹی لیویز فورس کے قابلِ فخر فرزند*
*نائب رسالدار شانہ صاحب بگٹی*

_آپ اپنے دبنگ انداز اور روب دب دباہٹ کی وجہ سے لیویز فورس کے تمام آفیسروں سے نمایا انداز رکھتے ہیں_

_آپ نے اپنے سروس کا آغاز لیویز فورس میں کمیشن رینک ون سٹار سے کیا_

_آپ اپنے حب الوطنی اور فرض شناسی کی وجہ سے لیویز فورس کے بہت سے اہم عہدوں پر فائز رہے_

_جس میں لیویز لائن انچارج, ایریا انچارج سر فہرست ہیں_

_آپ نے لیویز فورس میں بطور لیویز لائن انچارج کے ساتھ لنجو سغاری جیسے حساس ایریا کی زمہ داری کو باخوبی اور احسن طریقے سے سرانجام دیا_

_الیکشن 2024 پولینگ سٹیشن کی سیکورٹی , نفری تعیناتی اور سیکورٹی پلین جیسے حساس ڈیوٹیاں بھی تکمیل تک پنچایا_

_سوئی ٹو کشمور روڈ پر آئے روز راہزنی اور ڈکیتی جیسے سنگین جرائم کے روک تھام کے لئےایکٹنگ لیویز لائن انچارج دبنگ آفیسر نائب رسالدار شانہ بگٹی 24گھنٹے پیٹرولنگ سٹاف سے رابطہ میں ہیں_

_آپ ایماندار فرض شناس آفیسر نائب رسالدار شانہ بگٹی لیویز آفیسر کے ساتھ ساتھ لیویز اہلکار دوست بھی ہیں_

_پریس رلیز_  _لیویز فورس ڈیرہ بگٹی_  _آج مورخہ 25/نومبر/2024_  _ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی جناب زوہیب الحق صاحب اور اے سی سوئی...
25/11/2024

_پریس رلیز_

_لیویز فورس ڈیرہ بگٹی_

_آج مورخہ 25/نومبر/2024_

_ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی جناب زوہیب الحق صاحب اور اے سی سوئی صادق _علی صاحب کی احکامات کی روشنی پر عمل درآمد کرتے ہوئے ایکٹنگ لیویز لائن انچارج شانہ صاحب بگٹی ہمراہ SHO نادر علی اور نائب رسالدار زبیر نے سوئی کشمور روڈ کا جائزہ لیا_

_پیٹرولنگ گشت انچارج شانہ صاحب بگٹی نے ڈولی تھانہ تا مزاری گوٹھ روڈ گشت کا خود جائزہ لیا_

_اور سوئی تا کشمور روڈ پر موجود لیویز چیک پوسٹوں پر وزیٹ کیا اور وہاں ڈیوٹی پر معمور جوانوں کو احکامات بھی جاری کئے__

_پیٹرولنگ انچارج شانہ صاحب نے_ _کیو ار ایف اور موٹر سائیکل پیٹرولنگ نفری کا بھی جائزہ لیا_

_فرض شناس آفیسر صالح بھنگر صاحب_  _جس کی قیادت میں لیویز فورس نے اوچ ایریا کا امن و امان بحال کرنے اور علاقے میں جرائم پ...
25/11/2024

_فرض شناس آفیسر صالح بھنگر صاحب_

_جس کی قیادت میں لیویز فورس نے اوچ ایریا کا امن و امان بحال کرنے اور علاقے میں جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن کیا_

_آپ اپنے سروس کے دوران مخلتف عہدوں پر فائز رہے_

_جس میںں بطور سوئی لیویز سٹیشن ہاؤس آفیسر کے عہدے پر دو سال تک فائز رہے اور اپنے کمان کے دوران جرائم پیشہ افراد کے خلاف کروائیاں بلا تفریق جاری رکھے_

_جناب SHO صالح بھنگر نے جرائم واقعات میں مغویوں کو گرفتار کیا_

_جن میں کرائم سین مقدمہ دفعہ 103 قتل_ , _بھتہ خوری , سٹریٹ کرائم , لینڈ_ _مافیا , اور جرائم پیشہ منشیات فروشوں کے خلاف کروائیاں مجرموں اور مفرود افراد کا جینا محال کر دیا ہے_

_آپ جناب کی زیر نگرانی میں ریکروٹس کو ویپن SMG ,G3 اور RPG 7 کی مشکیں بھی کروائی گئی_

_لیویز رسالدارصالح بھنگر صاحب تحصیل سوئی اوچ تھانہ ایریا میں سٹیشن ہاؤس آفیسر کے فرائض باخوبی سے سرانجام دے رہے ہیں_

_آپ SHO صالح بھنگر صاحب ایک فرض شناس اور لیویز اہلکار دوست ہیں_

__پریس رلیز_  _لیویز فورس سوئی  ڈیرہ بگٹی_  _آج مورخہ 20/نومبر/2024_  _ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی جناب اعجازِ سرور صاحب, اسسٹن...
20/11/2024

__پریس رلیز_
_لیویز فورس سوئی ڈیرہ بگٹی_
_آج مورخہ 20/نومبر/2024_

_ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی جناب اعجازِ سرور صاحب, اسسٹنٹ کمشنر سوئی صادق علی صاحب کی احکامات پر عمل درآمد کرتے ہوئے_ _رسالدار نیاز علی بگٹی نے لیویز لائن انچارج کے عہدے کاچارج سنبهالتے پیٹرولنگ انچارج نائب رسالدر شانہ بگٹی نائب رسالدار زبیر بگٹی اور لیویز نفری کے ہمراہ سوئی ٹو کشمور روڈ کا جائزہ لیا_

۔ _واضح رہے کہ سوئی ٹو کشمور روڈ پر آئے روز مسافر گاڑیوں کو نامعلوم افراد کی جانب سے لوٹ مار کی جا رہی ہیں_ _اس ضمن میں جناب ڈپٹی کمشنر اعجاز سرور کی حکم پر عمل درآمد کرتے ہوئے لیویز لائن انچاج رسالدارنیازعلی_بگٹی ,پیٹرولنگ انچارج نائب رسالدار شانہ خان بگٹی نے ڈولی تھانہ تا مزاری گوٹھ روڈ گشت کا خود جائزہ لیا_

_اور سوئی تا کشمور روڈ پر موجود لیویز چیک پوسٹوں کا سرپرائز وزیٹ کیااور وہاں ڈیوٹی پر معمور جوانوں کو احکامات جاری کئے_

_کیو ار ایف اور موٹر سائیکل پیٹرولنگ نفری کا جائزہ لیا تاکہ کوئی ناخوشگوار واقع پیش نہ ہو_ _اور زرکانی قوم سمیت تمام مسافر حضرات محفوظ سفر کرسکیں ۔_

19/11/2024

Mubarak ho Niaz Ali ♥️ with Shana Dilber

Congratulations 🎉& Best wishes    Niaz Ali  .🥀♥️گریٹ اور فرض شناس لیویز آفیسر  رسالدار _نیاز علی  _بگٹی _ کو لیویز لائن ...
19/11/2024

Congratulations 🎉
& Best wishes
Niaz Ali .🥀♥️

گریٹ اور فرض شناس لیویز آفیسر رسالدار _نیاز علی _بگٹی _ کو لیویز لائن انچارج سوئی تعینات ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے #مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اور امید کرتے ہیں کہ #
لیویز رسالدار نیاز علی صاحب
اپنی تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے جرائم کی روک تھام میں اپنا بھرپور کردار ادا کرینگے۔۔

__پریس رلیز_ *_ڈسٹرکٹ لیویز فورس سوئی_* جن کے آنے سے روشن ہوئے دو جہاں،_ان کے قدموں کی برکت پہ لاکھوں_ _سلام!_  _آج مورخ...
17/09/2024

__پریس رلیز_
*_ڈسٹرکٹ لیویز فورس سوئی_*

جن کے آنے سے روشن ہوئے دو جہاں،_
ان کے قدموں کی برکت پہ لاکھوں_ _سلام!_

_آج مورخہ 17 ستمبر 2024___
_ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی اعجاز سرور کی احکامات پر اسسٹنٹ کمشنر سوئی صادق علی صاحب کی ہدایات پر لیویز لائن آفیسر سوئی یٰسین بگٹی کی زیر نگرانی تحصیل سوئی_

_میلاد جلوسوں کی سیفٹی و سیکورٹی لیویز لائن سیکورٹی انچارج شوکت نائب رسالدار مھیم صاحب نے لیویزسکواڈ تعینات کیا_
_
_اورجلوسوں کے ارد گرد کے ایریا پر لیویز اہلکار تعینات کیے گئے_

_لیویز لائن انچارج یٰسین بگٹی نے خود میلاد جلوس کے سیکورٹی کی قیادت کیا_

_میلاد جلوس تحصیل بازار سوئی سے بگٹی _کالونی مین چوک پر اختتام پزیر_ ہوا

_ریلی میں عاشقان مصطفٰی عشق و محبت سے شریک ہوے نعرے لگاتے ہوے اپنی گاڑیوں کے ساتھ شامل ہوئے_

_ریلی میں علماء کرام سنی تنظیمات کے عہدیداران ممبران سمیت لوگوں کی بڑی تعداد شریک تھی لوگ مرحبا یا مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم سرکار کی آمد مرحبا کے نعرے لگاتے رہے ۔_

Address

Sui

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Levies Line OIC Media Cell posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category