06/06/2026
ڈیرہ بگٹی کے انجینئرز اور ڈپلومہ ہولڈرز پی پی ایل کے وعدے کے مطابق جابز 2026 کے اشتہار کے منتظر ہیں ۔جس میں پی پی ایل ہر سال ڈیرہ بگٹی کے 7 انجینئرز اور 7 ڈپلومہ ہولڈرز کو روزگار فراہم کرے گا ۔۔۔
سوئی ڈیرہ بگٹی کے نوجوان اشتہار کا بے صبری سے انتظار کر رہے ۔۔
وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی پی پی ایل کو یاد دہانی کرائیں کہ وہ جلد از جلد جابز 2026 کا آغاز کریں ۔۔
CMO Balochistan Assistant Commissioner Sui Deputy Commissioner Dera Bugti District Administration Dera Bugti Express News Pakistan Petroleum Limited Oil and Gas Development Company Limited - OGDC Nawabzada Shazain Bugti