Sonda - The Ancient City of Sindh

Sonda - The Ancient City of Sindh The Sonda (Distt. Thatta, Sindh),
which is an ancient place, having Coal Mine. The mine has coal reserves amounting to 3.7 billion tonnes

Govt Boys High School Sonda
15/03/2023

Govt Boys High School Sonda

سونڈا کی قدیم تاریخ کے مطلق چند ورقسونڈا کے آثار سندھ کی تاریخ کا ایک باب ہے ، سونڈا اور اس کے قریبی علاقوں میں قدیم قبر...
19/01/2020

سونڈا کی قدیم تاریخ کے مطلق چند ورق

سونڈا کے آثار سندھ کی تاریخ کا ایک باب ہے ، سونڈا اور اس کے قریبی علاقوں میں قدیم قبرستان، مساجد، محل اور کوٹ قلعوں کے آثار آج بھی نمایاں ہیں. سونڈا قبرستان میں موجود قبریں پیلے پتھر سے بنی ہوئی ہیں. یہ پتھر قریبی پہاڑی سے نکالا گیا تھا. اس وقت ان قبروں کی حالت انتہائی خستہ ہے. زیادہ تر قبروں کے نشانات مٹ چکے ہیں بہت سی قبروں کے پلیٹ فارم گر کے مٹی میں مل گئے ہیں ان قدیم آثاروں کی تبائی دیکھ کر افسوس ہوا. سندھ بھر کے قدیم آثاروں ورثوں کی طرع سونڈا کے آثار بھی مٹنے کے قریب ہیں ، سونڈا قبرستان میں موجود قبریں چوکنڈی، پیر لطف اللہ قبرستان، کنجھر کے اندر موجود پلیجانی قبرستان، مکلی قبرستان، پیر پٹھو قبرستان، درگاہ شاہ حسین گجو، تھرڑی کوٹ نذد گجو اور حب ندی کے کنارے موجود قبرستان کے طرز سی ہیں.
سونڈا قبرستان کی قبروں پر مختلف نقش و نگار کئے ہوئے ہیں. ان میں گھڑسوار، تیر انداز، نیزا باز، تلوار باز اور دیگر نقش بنے ہوئے ہیں یہ نقش ظاہر کرتے ہیں کہ اس قبر میں سپہ سالار، وغیرہ مد فن ہے. عورتوں کی قبروں پر مختلف قسم کے زیور بنے ہوئے ہیں. 31 مارچ 1919ع کو آرکیالاجیکل سروے آف انڈیا کے مطابق یہاں کے آثار انتہائی شاندار تھے. سندھی کاریگروں کی محنت قابل دید تھی. آثاروں میں مہارت اور ذوق عروج پر تھا. ان کے مطابق کچھ قبروں پر قرآنی آیات لکھی ہوئی تھی. )جو اب کہیں نہیں ہے.( یہاں پر موجود قبریں آٹھ آٹھ فٹ بلند ہیں. قبریں پر پتھروں کی پلیٹوں پر مکمل نقش نگار خوبصورت پھول وغیرہ بنے ہوئے ہیں.
سونڈا قبرستان کے اوپر پہاڑی پر مغل دور کی سادہ طرز پر بنی عید گاہ اور نیچے مسجد آج بھی موجود ہے. ان تمام قدیم آثاروں کو دیکھ کر انتہائی دکھ ہوا. قبریں ٹوٹ پھوٹ کس شکار ہو کر بکھری پڑی ہیں. ان کی حفاظت کرنے والا کوئی نہیں. ان قدیم آثاروں کو محفوظ کیا جائے. یہ ہماری انمول تاریخ کا اہم شہر تھا.

15/12/2019

سونڊا جو تاريخي قبرستان چوديواري نه ھجڻ سبب ڪچري جي ڍيرن ۾ تبديل ٿيندو پيو وڃي،ثقافت ۽ اوقاف کاتو نوٽيس وٺي

13/09/2019
09/02/2018
Mr. Muhammad Naseer Ahmed DOE (ESHS) Thatta at Annual Inspection of GBHS Sonda on Thursday the 4th February 2016.
17/11/2016

Mr. Muhammad Naseer Ahmed DOE (ESHS) Thatta at Annual Inspection of GBHS Sonda on Thursday the 4th February 2016.

MNA Marvi memon , said to local musician to sing the poetry of shah Abdul latif bhittai during the surprise visit of GPS...
17/11/2016

MNA Marvi memon , said to local musician to sing the poetry of shah Abdul latif bhittai during the surprise visit of GPS Ali Mohd Sonda

Address

Near Keenjhar Lake
Sonda
73131

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sonda - The Ancient City of Sindh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share