10/04/2026
اطلاع برائے زمینداران صحبت پور
کسان کارڈ کی بائیو میٹرک کےلیے HBL connect کے درج ذیل نمائندگان کے سنیٹرز پہ تشریف لے جائیں
نمائندگان HBL connect
1:ہیبت خان گولہ نزد گندو آٹوز صحبت پور سٹی
0336_0891908
2:آصف کھوسہ چتن پٹی
0340_0800300
آصف کھوسہ ۔جیانی
0340_0800300
منجانب:خالد احمد چنہ
ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیعی صحبت پور