16/01/2024
عوام جانتی ہے کہ کون سا امیدوار پاکستان تحریک انصاف کا ہے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے حلقہ این اے 60 جہلم کے لیے چوہدری حسن عدیل ثقلین کو ٹکٹ جاری کیا ہےاور PP 24 سے سید رفعت محمعد زیدی کو کوئی فرق نہیں پڑتا اگر پی ٹی آئی کو بلے کا نشان الاٹ نہیں کیا گیا لیکن ہم اپنا الیکشن عمران خان کے نظریہ کے ساتھ لڑیں گے عمران خان کے نظریہ کے ساتھ عوام میں جائیں گے چوہدری حسن عدیل کو وکٹ کا نشان الاٹ کیا گیا ہے اور سید رفعت محمود زیدی کو واٹرکولر یہ ان دونوں نشان کے ساتھ پی ٹی آئی کی طرف سے الیکشن میں حصہ لیں گے اپنے کپتان کے نظریہ کے ساتھ کھڑے تھے کھڑے ہیں اور انشاء اللہ کھڑے رہیں گے عوام 8 فروری کو باہر نکلیں اور وکٹ اور واٹر کولر کے نشان پر مہر لگا کر این اے 60 اور PP 24 سے اپنے کپتان عمران خان کے منتخب کردہ بیرسٹر چوہدری حسن عدیل ثقلین اور سید رفعت محمود زیدی کو بھرپور لیڈ سے جتوائیں اہلیان ڈومیلی دینہ سوہاوہ اور جہلم اپنے کپتان کے ساتھ بھرپور وفا کریں گے
انشاء اللہ ایم این اے این اے 60اور پی پی 24 جہلم امیدوار پاکستان تحریک انصاف ✌️