31/03/2026
ہمارے جوانوں کیلئے نمونہ عمل حضرت عباس علمدارؑ اور شہزادہ علی اکبرؑ ہیں،، ان کو کونسی طاقت شکست دے سکتی ہے؟
ہم کربلا کے ماننے والے ہیں اور ہم درس بھی کربلا سے لیتے ہیں
ہمارے دل تڑپتے تھے جب یہ ظالم غ-زہ کے لوگوں پر ظلم کرتے تھے اور کوئی نہیں تھا ان کیلئے آواز اٹھانے والا
اس وقت آپ غ-زہ کے ان مظلومین سے پوچھیں کہ وہ کتنے خوش ہیں۔۔!!
اپوزیشن لیڈر سینیٹ چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا معروف صحافی نادر بلوچ کو انٹرویو