Madhupur, Baltistan

Madhupur, Baltistan Madhupur, DHQ Kharmang is a beautiful village and way to famous MntkaAbshar resort & Mantho Nala broq

24/07/2024

پروردگار مغفرت فرمائے. آمین

22/07/2024

آہ محمد حسین آہ.
نہایت شریف النفس، خوش اخلاق اور خوش مزاج جوان محمد حسین ولد محمد حسن کے المناک حادثے پر ان کے لواحقین کو دلی تعزیت پیش کرتے ہیں اور دعا گو ہیں پروردگار مرحوم کی مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے اور سوگواروں کو صبر جمیل عطا فرمائے.
آمین

16/07/2024

مرکزی مجلسِ عزا بسلسلہ شہادتِ ابوالفضل عباس علمدار امام بارگاہ باب الحوائج ژوق مادھوپور ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر کھرمنگ.

14/07/2024

حسینیت صرف 10 دن رسمی عزاداری کرنا نہیں بلکہ زمانے کے ظالموں اور جابروں کے خلاف قیام کرنا ہے.

14/07/2024

زاکرِ اہلیبیت جناب حاجی ملا محمد علی صاحب اپنےمخصوص انداز میں پسران زینب س کا نوحہ پڑھ رہے ہیں.
پروردگار صحت و سلامتی کے ساتھ عمر دراز کرے. آمین

الحمد للہآج عید غدیر کے پر مسرت موقع پر امام بارگاہ عباسیہ ژوق مادھوپور کا افتتاح کیا گیا.جدید طرز پر تعمیر کیا گیا یہ م...
25/06/2024

الحمد للہ
آج عید غدیر کے پر مسرت موقع پر امام بارگاہ عباسیہ
ژوق مادھوپور کا افتتاح کیا گیا.
جدید طرز پر تعمیر کیا گیا یہ مادھوپور کا دوسرا امام بارگاہ ہے. پروردگار اس نیک عمل میں حصہ لینے والے تمام مومنین کی توفیقات میں اضافہ فرمائے خصوصاً اہلیانِ ژوق مادھوپور کی. جن کے عزم اور بلند حوصلے کی وجہ سے یہ کار خیر سر انجام پایا.

تمام اہلیان مادھوپور کا بہت شکریہ جو آپ حضرات نے *مادھوپور بلتستان پیج* پر اعتماد کا اظہار کیا اور پیج کی تائید میں 90 ف...
07/05/2024

تمام اہلیان مادھوپور کا بہت شکریہ جو آپ حضرات نے *مادھوپور بلتستان پیج* پر اعتماد کا اظہار کیا اور پیج کی تائید میں 90 فیصد سے زائد ووٹ دے کر مخالفین کا منہ کالا کریا جنہوں نے مادھوپور کے نمایندہ پیج کو فیک آئی ڈی کہ کر متنازعہ بنانے کی کوشش کی. آیندہ اس پیج کو فرد واحد کی آئی ڈی سمجھنے کی بجائے تمام اہلیانِ مادھوپور کے اعتماد سے انتخاب شدہ مادھوپور کا مرکزی اور نمایندہ پیج سمجھا جائے. اگر اس پیج کے پوسٹ سے کسی بھی شخص کی عزت نفس مجروح ہوا ہو تو معذرت خواہ ہیں کیونکہ ہمارا مقصد کسی کی بھی عزت اچھالنا نہیں، بلکہ مادھوپور سے پنگا لینے والوں کو آئینہ دکھانا ہے. جس کا فریضہ حالیہ دنوں کے مسئلہ سے قبل بھی احسن طریقے سے سرانجام دے رہے ہیں اور آئندہ بھی جاری رکھیں گے.

ٹیم مادھوپور بلتستان

محکمہ تعلیم کھرمنگ کسی کے باپ کی جاگیر نہیں سب نے ریٹائر ہونا ہے ایک دن. اس لیے کسی افسر شاہی کی زاتی جنگ میں حصہ نہ لے....
04/05/2024

محکمہ تعلیم کھرمنگ کسی کے باپ کی جاگیر نہیں سب نے ریٹائر ہونا ہے ایک دن. اس لیے کسی افسر شاہی کی زاتی جنگ میں حصہ نہ لے. اگر ایک افسر کی عزت عزیز ہے تو ایک عام سکول ٹیچر کی بھی عزت ہوتی ہے. وہ بھی محکمہ تعلیم کا حصہ ہیں. ان کے ساتھ جو زلت آمیز رویہ اختیار کیا گیا اس پر بھی بات کی جائے. آواز اٹھائے.
مادھوپور بلتستان پیج سے کسی کے پیٹ میں مروڑ شروع ہوتا ہے تو ہوتا رہے. ہم نے صرف افسر کے خلاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے. نہ کہ ان کے عزت نامس پر حملہ کیا جس طرح ان کے بگڑے بچے ہماری عزت نامس پر حمل کررہے ہیں اور دھمکی آمیز اور گالی گلوچ پر مبنی پیغامات بیج رہے ہیں. سب کا ریکارڈ موجود ہے ہمارے پاس. درج کراو مقدمہ کراو تحقیقات دیکھتے ہیں کون کتنا پانی میں ہے. اگر اپنے عزیز کے خلاف پوسٹ دیکھ کر تکلیف ہوتی ہے مڈل سکول مادھوپور بھی ہمارا اپنا ہے اور سگا ہمیشہ سگا رہتا ہے اس لیے سکول کے ساتھ جو نا انصافی اور ظلم ہوتا ہے ہم اس پر آواز اٹھاتے رہیں گے. کیونکہ تکلیف سگے کو ہی ہوتی ہے.

ٹیم مادھوپور بلتستان

03/05/2024

آج عالمی یوم صحافت کے موقع پر جاہل، جعلی اور خود ساختہ صحافیوں سے اظہارِ برائت کرتے ہیں. جنہوں نے زاتی تشہیر اور مقاصد کے لیے صحافت جیسے اہم پیشے کو بد سے بدنام کیا ہوا ہے.

ٹیم مادھوپور بلتستان

02/05/2024

بسم تعالیٰ
الحمدللہ ایسا کردار رکھتے ہی نہیں جو کسی کی دھمکی سن کوئی راز افشاں ہونے کا خوف ہو اور نہ ہی ایسے ایڈمن رکھتے ہیں جو زاتی عداوت پر مبنی پوسٹ کر ے اور ایک دوسرے کا نام بتاتے پھرے. جہاں تک زاتی آئی ڈی سے پوسٹ کرنے کا سوال ہے وہ آپ سب لوگ کرتے رہیں دیکھتے ہیں کتنا سنجیدہ لیتے ہیں لوگ. ایک فورم اور ایک پیج سے پوسٹ کرنے کا یہی مقصد ہے کہ ایڈمن زاتی رنجش اور عداوتوں سے ہٹ کر صرف علاقے کے فلاح کے لیے پوسٹ کرے اور کسی تعلقات کی وجہ سے مصلحت کا شکار نہ ہوں. مادھوپور کے خلاف جو کھڑا ہو گا اس کو ایسا ہی جواب ملتا رہے گا خواہ وہ کوئی اپنا ہو غیر ہو، سید ہو، شیخ ہو یا کوئی فرعون. ہم ہمیشہ مظلوم طبقے کا ساتھ دیتے رہیں گے اور ظالم و جابر کے خلاف آواز اٹھاتے رہیں گے. خواہ کسی کو مرچی کیوں نہ لگتی رہے.

یہ درسِ کربلا کا ہے. کہ خوف بس خدا کا ہے.

ٹیم مادھوپور بلتستان

Address

Kharmang
Skardu
16400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madhupur, Baltistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share