GB PWD B&R Division Skardu

GB PWD B&R Division Skardu Communication & Works Department B&R Division GB Skardu

کمیونیکیشن اینڈ ورکس ڈیپارٹمنٹ بی این ار سکردو کا عملہ رات کو بھی سڑک پر سے برفباری  ہٹانے کے لیے کام کر رہا ہے
28/01/2026

کمیونیکیشن اینڈ ورکس ڈیپارٹمنٹ بی این ار سکردو کا عملہ رات کو بھی سڑک پر سے برفباری ہٹانے کے لیے کام کر رہا ہے

بی اینڈ آر ڈویژن، کمیونیکیشن اینڈ ورکس ڈیپارٹمنٹ سکردو میں بڑے پیمانے پر اپ گریڈیشن / ٹائم اسکیل پروموشنمحکمہ مواصلات و ...
19/01/2026

بی اینڈ آر ڈویژن، کمیونیکیشن اینڈ ورکس ڈیپارٹمنٹ سکردو میں بڑے پیمانے پر اپ گریڈیشن / ٹائم اسکیل پروموشن

محکمہ مواصلات و تعمیرات عامہ سکردو میں طویل عرصے سے زیر التواء کا شکار 351 مختلف اسامیوں پر ترقیوں کا عمل چیف سیکریٹری گلگت بلتستان کہ ہدایت کی روشنی میں مکمل کر لیا گیا ہے۔ ایگزیکٹو انجینئر یاور عباس نے باقاعدہ احکامات جاری کر دیئے ہیں۔

11/09/2025

بینظیر چوک سے مین بازار سکردو تک تارکول کا کام شروع کیا گیا ہے جو اگلے 3 سے 4 دن میں مکمل ہوگا۔ یہ کام ریکارڈ مدت میں مکمل کیا جا رہا ہے جس سے سکردو کے شہریوں کے ٹرانسپورٹیشن کے مسائل حل ہوں گے۔
ایکسین سی اینڈ ڈبلیو سکردو

بینظیر چوک سے مین بازار سکردو تک تارکول کا کام شروع کیا گیا ہے جو اگلے 3 سے 4 دن میں مکمل ہوگا۔ یہ کام ریکارڈ مدت میں مک...
11/09/2025

بینظیر چوک سے مین بازار سکردو تک تارکول کا کام شروع کیا گیا ہے جو اگلے 3 سے 4 دن میں مکمل ہوگا۔ یہ کام ریکارڈ مدت میں مکمل کیا جا رہا ہے جس سے سکردو کے شہریوں کے ٹرانسپورٹیشن کے مسائل حل ہوں گے۔
ایکسین سی اینڈ ڈبلیو سکردو

24/07/2025

کمیونیکیشن اینڈ ورکس ڈیپارٹمنٹ کی ٹیم فالٹ ایریا میں کام کر رہے ہیں

سی این ڈبلیو ڈی کی ٹیم فالٹ ایریا میں کام کر رہے ہیں اور ایس ڈی او بابر موقع پر موجود ہے
24/07/2025

سی این ڈبلیو ڈی کی ٹیم فالٹ ایریا میں کام کر رہے ہیں اور ایس ڈی او بابر موقع پر موجود ہے

Kai salun se iltiwa sick scheme RCC bridge Dasso Tormik aj complete ho gia.C&WD Skardu
16/07/2025

Kai salun se iltiwa sick scheme RCC bridge Dasso Tormik aj complete ho gia.
C&WD Skardu

16/07/2025

Kai salun se iltiwa sick scheme RCC bridge Dasso Tormik aj complete ho gia.
C&WD Skardu

15/07/2025

250 beded hospital road takmeel k akhari marahil me ha, bht jald mukamal kia jaye ga,
XEN, C&WD Skardu

250 beded hospital road takmeel k akhari marahil me ha, bht jald mukamal kia jaye ga, XEN, C&WD
15/07/2025

250 beded hospital road takmeel k akhari marahil me ha, bht jald mukamal kia jaye ga,
XEN, C&WD

01/07/2025

250 beded hospital k road par tarkol ka kam aj se shuru kia gia ha jo 10 din tak complete ho jaye ga.
XEN C&W Skardu

Address

Skardu
16100

Opening Hours

Monday 08:00 - 16:00
Tuesday 08:00 - 16:00
Wednesday 08:00 - 16:00
Thursday 08:00 - 16:00
Friday 08:00 - 12:00
14:00 - 16:00

Telephone

+925815920357

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GB PWD B&R Division Skardu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to GB PWD B&R Division Skardu:

Share