پاکستان پیپلز پارٹی سکردو بلتستان

پاکستان پیپلز پارٹی سکردو بلتستان pakistan peoples party Skardu Baltistan

27/03/2026

ٹرمپ جب آ رہا تھا تب زلفی بخاری نے کمپئین پر پیسے لگائے تھے
ٹرمپ کے آنے پر ناچ گانے ہوتے تھے ٹرمپ آئے گا جہاز آئے گا نکال کر لے جائے گا آج کہتے تم امریکہ کے سامنے لیٹ گے ہو ۔ سید مزمل
رچرڈ گرنیل کو ٹیگ کر کے شکایتیں لگاتے تھے ۔ منصور خان

05/03/2026

باپ بیٹی نے پاکستان کو ناقابلِ تسخیر بنایا 🇵🇰
شہید ذوالفقار علی بھٹو نے ایٹم بم کا تحفہ دیا اور شہید بینظیر بھٹو نے میزائل ٹیکنالوجی کو مضبوط کیا۔
شہید بھٹوز کا احسان ہے، سلام سلام بھٹو تیرا احسان ✊🇵🇰

Bilawal Bhutto Zardari
Aseefa Bhutto Zardari

اسلام آبادگورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے آج اسلام آباد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے کا دورہ کیا۔ اس موقع پ...
04/03/2026

اسلام آباد
گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے آج اسلام آباد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے کا دورہ کیا۔ اس موقع پر گورنر گلگت بلتستان نے ایرانی سفیر اور سفارتی حکام سے ملاقات کی اور رہبرِ معظم آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی شہادت پر دلی تعزیت کا اظہار کیا۔
​گورنر گلگت بلتستان نے سفارت خانے میں رکھی گئی تعزیتی کتاب میں اپنے تاثرات قلمبند کیے۔ گورنر گلگت بلتستان نے کہا کہ رہبرِ معظم کی شہادت نہ صرف ایران بلکہ پوری امتِ مسلمہ کے لیے ایک عظیم سانحہ اور ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔
​ گورنر گلگت بلتستان نے مزید کہا کہ پاکستان اور خاص طور پر گلگت بلتستان کے عوام دکھ کی اس گھڑی میں اپنے ایرانی بھائیوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ رہبرِ معظم کی بصیرت اور امتِ مسلمہ کے اتحاد کے لیے ان کی کوششیں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔"
اس موقع پر ایرانی سفارتی حکام نے گورنر گلگت بلتستان کی آمد اور اظہارِ ہمدردی پر ان کا شکریہ ادا کیا۔

04/03/2026

کچھ سمجھ نہیں آرہا ہو یہ لوگ کس کے ساتھ ہے ۔۔۔

03/03/2026

‏حضرت امام حسین علیہ السلام کی شہادت کے بعد سو سال تک ان کے ذکر پر پابندی تھی لیکن فتح نظریے کی ہوئی ایران اکیلا رہ جائے لیکن نظریہ سفر کرتا رہےگا یہ تاریخ ہے کہ سب اماموں کو دھوکے شہید کیا گیا اور ہمارے امام کے نائب آیت اللہ خامنہ ای کو غداری کی وجہ سے یہ دن دیکھنا پڑا.
شہلا رضا

01/03/2026

دنیا کے سب یزید اسی غم میں مر گئے
سر مل گیا حسین کا بیعت نہیں ملی💔

‏*اگر میں شہید ہو گیا تو رونا نہیں خوش ہونا_*
*_کیونکہ ہم لڑ کر شہید ہو رہے ہیں میری فوج اور میری عوام بھی لڑ کر شہید ہو رہے ہیں، ہمیں یہودیوں اور امریکیوں کے سامنے نہ جھکنا ہے نہ ہی امریکہ سے مدد نہیں مانگنی ہے_*
*_کیونکہ میں آخرت میں اس حالت میں جواب دے سکوں کہ میں اسلام کے لیے لڑا تھا_*
*_کسی طاقت کے سامنے جھکا نہیں تھا*_
حسین تم نہیں رہے تمہارا گھر نہیں رہا
مگر تمہارے بعد ظالموں کا ڈر نہیں رہا

24/02/2026

سٹی ہسپتال گلگت پیپلزپارٹی نے بنوایا ہے۔۔
لیکن ہم نے کبھی بتایا تک نہیں ۔۔
نلتر کے 14 اور 16 میگاواٹ بھی مہدی شاہ دور کے بنے ہوئے ہے۔۔
پیپلز پارٹی نے انتظامی صوبہ سمیت کیا نہیں کیا لوگوں کے لیے؟

24/02/2026

ویسے تو یہ 19۔۔20 کا ہی فرق تھا 🤫😁😄

20/02/2026

تصویر کا دوسرا رخ!
پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر امجد ایڈوکیٹ سراپا احتجاج خواتین سے نہایت شائستگی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے انہیں قائل کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔ تاہم بعد میں چند احتجاج کرنے والے مظاہرین کے تضحیک آمیز رویے کے باعث امجد ایڈوکیٹ آپے سے باہر ہو گئے۔
وہ خاتون خود کہہ رہی ہیں کہ آپ نے پہلے جو ٹینکی دی تھی اس کا پانی کہاں گیا؟
نگر کالونی کے پانی کے مسئلے کا عملی حل صدر امجد نے ہی نکالا ہے۔۔
ہم احتجاجیوں کے پاس جانے کی ہمت اس لیے رکھتے ہیں کیونکہ ہم ان کے بنیادی مطالبات پہلے ہی پورے کر چکے ہوتے ہیں۔

گلگت میں جاری دھرنے میں صوبائی صدر پی پی پی امجد ایڈووکیٹ کے ساتھ پیش آنے والے نامناسب روایے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ احتج...
20/02/2026

گلگت میں جاری دھرنے میں صوبائی صدر پی پی پی امجد ایڈووکیٹ کے ساتھ پیش آنے والے نامناسب روایے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ احتجاج دھرنا حقوق کےلئے آواز اٹھانا شہریوں کا بنیادی حق ہے، مگر جو عوامی نمائندے ہمہ وقت عوام کے درمیان رہیں ، عوام کے مسائل سنیں، دھرنے، احتجاج مشکل حالات میں ساتھ کھڑا ہو انکے ساتھ ایسے نامناسب روایہ اپنانا حوصلہ شکنی ہے۔
باقی ہمیں سوچنے کی ضرورت ہے کہ عوام کا نمائندہ عوام کے درمیان رہتا ہے چاہے گالی دے، دھکا دے، پتھر مارے یا پھر تالیاں بجائیں۔ لیکن عیاش پرست، نوسرباز نمائندے پانچ سال کا مینڈیٹ لیکر حلقوں سے بھاگتے ہیں۔
عوام کو انیسویں صدی میں دھکیل کر اسلام آباد وغیرہ میں ہائی لائف گزارنے اور پانچ سال غائب رہنے والوں کا محاصرہ کریں۔
باقی خواتین کی عزت خواتین کا احترام کسی نے سیکھنا ہے تو پیپلز پارٹی سے سیکھے۔۔ دو بدتمیز لڑکوں نے منظم سازش کے تحت امجد ایڈووکیٹ کے ساتھ بدتمیزی کی۔۔ یہ شعور نہیں بدتمیزی ہے ، سیاسی قیادت جب بات کرنے آئے تو سننا چاہئے تھا۔۔


❤️

23/01/2026

ذوالفقار علی بھٹو نے
پاکستان کو کیا دیا؟
نامور شاعر افتخار عارف

قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو تیری عظمت کو سرخ ❣️ سلام 🇵🇰💞🇱🇾
اسی لیئے کہتے ھیں زندہ ہے بھٹو زندہ ہے ۔عوام کے دلوں میں زندہ ہے
جب تک سورج ☀️ چاند 🌙 رھیگا قائد عوام تیرا نام رھیگا 🌹

01/01/2026

Address

Skardu

Telephone

+923458565651

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پاکستان پیپلز پارٹی سکردو بلتستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share