14/05/2023
چیف منسٹر گلگت بلتستان بیرسٹر خالد خورشید صاحب سے کوآرڈنیٹر چیف منسٹر کمپلین سیل وسیم پُرکستانی, کمپلین سیل بلتستان کو موصول شدہ کچھ عوامی شکایات و دیگر ایشوز پر گفتگو کرتے ہوئے
اس موقع پر وسیم پرکستانی نے وزیر اعلی کو تحریک انصاف کی حالیہ کامیابی پر مبارکباد بھی پیش کی۔