03/09/2026
جـو لـوگـــ آپ سـے بغــض اور حســد رکھتے ہیں
اُن سـے نفـرت نــہ کـریـں
کیــونکـہ
یہـی تــو آپ کـے اصـل پرستار ہیـں
جنہیں مکمــل یقیــن ہـے کـہ
آپ ان ســے بہتــر ہیں ✅
ہمیشہ خوش رہیں ہنستے مسکراتے رہیں اور خوشیاں بانٹتے رہیں.. ❤️🩹