19/01/2026
خیبرپختونخوا شدید بدامنی کا شکار ہے کسی بڑے ترقیاتی منصوبے کا نام تک نہیں لیا جا سکتا، بے روزگاری اور مایوسی بڑھ رہی ہے ایسے میں وزیر اعلیٰ پنڈی، لاہور اور کراچی کے دوروں کے بعد اب صوبے کے مسائل پر توجہ دیں، وہ صرف تحریکِ انصاف نہیں بلکہ خیبرپختونخوا کے چار کروڑ عوام کے نمائندہ ہیں۔
سراج الحق ( سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان )