Pakistan Tehrek e insaaf talka Sindhri

Pakistan Tehrek e insaaf talka Sindhri

پاکستان کی تاریخ کا آج اہم ترین دن ھے، اے اللہ میرے کپتان کو اس کرپٹ ٹولے کے خلاف کامیابی عطا فرما۔آمین سم آمین آج قومی ...
17/11/2021

پاکستان کی تاریخ کا آج اہم ترین دن ھے،
اے اللہ میرے کپتان کو اس کرپٹ ٹولے کے خلاف کامیابی عطا فرما۔آمین سم آمین
آج قومی اسمبلی میں الکٹرانک ووٹنگ مشین اور اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دلانے سمیت 22 بل منظور ہوں گے
انشااللہ

17/11/2021
🙏👍
04/11/2021

🙏👍

پاکستان تحریک انصاف تعلقہ سندھڑی اور یوتھ ونگ ڈسٹریک میرپورخاص کی ٹیم کی ایس ڈی او وابڈا سندھڑیڈولڻ شر سے میٹینگ ہوئی یو...
10/09/2021

پاکستان تحریک انصاف تعلقہ سندھڑی اور یوتھ ونگ ڈسٹریک میرپورخاص کی ٹیم کی
ایس ڈی او وابڈا سندھڑی
ڈولڻ شر سے میٹینگ ہوئی
یوتھ ونگ ڈسٹریک میرپورخاص کے جنرل سیکرٹری رحمان احمد سیال ڈپٹی جنرل سیکریٹری کاشف جروار
پاکستان تحریک انصاف تحصیل سندھڑی کے صدر جناب جمشید سومرو جنرل سیکرٹری اسد علی ہالیپوٹو اطلاعات سیکرٹری برکت جان کنبہار موجود تھے
ملاقات میں میں حالیہ لوڈشینڈنگ اور ٹرانسفارمر جی چینجینگ کے حوالے سے گفتگو ہوئی اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا
ایس ڈی او سندھڑی نے یقین دھانی کرائی ہے کہ اب سسٹم میں لائٹ بحال ہو گئی ہے اب اتنی لوڈشینڈنگ نہیں ہوگی

جنرل سیکٹری اسد علی ہالیپوٹو کا کہنا تھا کہ

ٹائون ھنگورنو میں نانگوانی محلے میں لگے 100 kv ٹرانسفارمر اوور لوڈ کی وجہ سے ھمیشہ جل جاتا ہے مہربانی کر کے ہمیں 200 kv کا ٹرانسفارمر دیا جائے اور سندھڑی سٹی سے ٹائون ھنگورنو میں آنے والی بجلی کی نیو لائن کی درخواست کی ہے

اس پے ایس ڈی او سندھڑی نے یقین دلایا ہے کہ آپ ہمیں درخواست دیں
ہم اپروول کے لیئے آگے بہیجے گے انشاء اللہ مسئلا حل ہو جائے گا

01/07/2021

وزير اعظم عمران خان صاحب کي گھرجي ته جيڪڏھن سنڌ ۾ پي ٽي آ۽ کي مضبوط ڪرڻو آھي ته ڊاڪٽر ارباب غلام رحيم سنڌ جو گورنر يا پي ٽي آ۽ سنڌ جو صدر ڪيو وڃي
✌✌

وزیرِ اعظم پاکستان جناب عمران خان صاحب کی ہدایت پر بعد نمازِ جمعہ کو‏ فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے اور اسرائیلی د...
21/05/2021

وزیرِ اعظم پاکستان جناب عمران خان صاحب کی ہدایت پر بعد نمازِ جمعہ کو‏ فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے اور اسرائیلی دہشت گردی کے خلاف پریس کلب میرپورخاص پے پر امن احتجاج کیا گیا جس میں پاکستان تحریک انصاف اور ویلفٸر ونگ کے سینئر لیڈز اور ورکر تعلقہ سندھڑی کی ٹیم کی شرکت

پاڪستان تحريڪ انصاف تعلقي سنڌڙي جي دوستن جي پاڪستان تحريڪ انصاف ضلعي ميرپورخاص جي صدر محبوب اڳواڻ جناب آفتاب حسين قريشي ...
13/05/2021

پاڪستان تحريڪ انصاف تعلقي سنڌڙي جي دوستن جي پاڪستان تحريڪ انصاف ضلعي ميرپورخاص جي صدر محبوب اڳواڻ جناب آفتاب حسين قريشي سان قريشي ھائوس ميرپورخاص ۾ ملاقات عيد الفطر جون مبارڪون ڏنيون ڪافي ٽائيم کان پو۽ ملاقات خوشگوار ماحول ۾ ڪيھچري ٿي

نامنظور نامنظور پولیس گردی نامنظورپاکستان تحریک انصاف ضلع میرپورخاص کی جانب سے آج پریس کلب میرپورخاص پر ضلعی صدر آفتاب ح...
24/02/2021

نامنظور نامنظور پولیس گردی نامنظور

پاکستان تحریک انصاف ضلع میرپورخاص کی جانب سے آج پریس کلب میرپورخاص پر ضلعی صدر آفتاب حسین قریشی کی قیادت میں شیر سندھ اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کی غیرقانونی گرفتاری جھوٹے مقدمات ایف آٸی آر درج کرنے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

احتجاج کے شرکإ و میڈیا نماٸندگان سے بات کرتے ہوٸے ضلعی صدر آفتاب حسین قریشی نے کہا کہ سندھ مں بے تحاشہ کرپشن کی جاری ہے جس کو اپوزیشن لیڈر شیر سندھ حلیم عادل شیخ ہر فارم پر اجاگرکرتے ہیں وہ سندھ کے غریب عوام کی بات کرتے ہیں یہاں غریب عوام کے علاج تعلیم کی بات کرتے ہیں سندھ حکومت نہیں چاہتی کہ کوٸی ان کے کرپشن پر بات کرے جو بات کرے گا اُس کو حلیم عادل شیخ کی طرح جیل کی سلاخوں کے پیچھے ڈال دیا جاٸے گا۔
نامراد علی شاہ کپتان کے کھلاڑی جیل جانے سے نہیں ڈرتے یہ آپکی بھول ہے اب پہلے سے زیادہ ہم آپ کے کالے کرتوں عوام کے سامنے رکھے گے عوام فیصلہ کرے گی کہ حق کیا ہے آپ نے سندھ کےغریب عوام کے ساتھ جو ظالم کیا ہے اُس کا حساب آپ سے عوام ضرور لیں گے حلیم عادل شیخ کو اگر کچھ ہوا تو زمہ دار سندھ حکومت بلاول زرداری نامراد شاہ ہونگے۔

ہمارے حوصلے بلند ہیں ہم آپ کا مقابلہ کریں گے جیت انصاف کی ہوگی۔

احتجاج میں مرکزی وومن فیڈریشن کی ناٸب صدر کنول اعجاز رندھاوا مشرقی ریجن کے جواٸینٹ سیکرٹیری اعجازرندھاوا ناٸب صدر فیصل خان زٸی سینٸر رہنما کوآرڈینٹر ٹو حلیم عادل شیخ ضلع میرپورخاص ملک محمدشفیق نومی ڈپٹی جنرل سیکرٹیری برہان لالا بشیرراجپوت وسیم گیل فنانس سیکرٹیری کامران سرور تعلقہ سندھڑی کے صدر جمشید سومرو جنرل سیکرٹیری اسدہالیپوٹو سیکرٹیری اطلاعات برکت علی حاجی الہداد راہمیو غلام رسول راہمیو راشد گجر اظہرخانزاہ انعام خان غلام مصطفی احتشام حاجی شفیق ملک ریاست علی ودیگرشعبہ کی جنرل سیکرٹیری ضلع میرپورخاص شماٸلہ جٹ جنرل سیکرٹیری سٹی صاٸمہ عمران سینٸر ناٸب صدر صبإ لغاری ثمینہ رشید ودیگر نے شرکت کی۔

پاکستان تحریک انصاف ویلفٸر ونگ تعلقہ سندھڑیکے عہدیداران کی آج میٹنگ رکہی گٸی میٹنگ کی صدارت صدر ارشد ملک اور شھزاد عطاری...
19/02/2021

پاکستان تحریک انصاف ویلفٸر ونگ تعلقہ سندھڑی
کے عہدیداران کی آج میٹنگ رکہی گٸی میٹنگ کی
صدارت صدر ارشد ملک اور شھزاد عطاری DGS میرپورخاص نے کی میٹینگ میں ارباب ھالیپوٹو
ناٸیب صدر مدر ونگن خصوصی شرکت کی
ڈاکٹر علی شیر میرجت ناٸب صدر ڈاکٹر امولک داس
جرنل سیکریٹری نواب مراد کیریو AGS گلاب خان مگسی فناس سیکریٹری اور خان صاحب شر DGS سندھڑی نے کی
میٹنگ میں تعلقہ سندھڑی کے مختلف مساٸل پر بات ہوٸی
حالہ بارشوں سے ھنگورنو میں سیلاب کا پانی اور جمن شاھ قبرستان میں ابھی تک بھرے ھونے پے تشویش کا اظہار کیا گیا اپنی مدد آپ کے تحت جدوجھد کرنے پر
اتفاق کیا گیا

سنڌڙي ايڪشن ڪميٽي جي سڏ تي مختلف پارٽين جو پيدل مارچ ✌پاڪستان تحريڪ انصاف  تعلقي سنڌڙي ✌جي عھيدارن ب شرڪت ڪئي سم نالي جي...
18/02/2021

سنڌڙي ايڪشن ڪميٽي جي سڏ تي مختلف پارٽين جو پيدل مارچ ✌پاڪستان تحريڪ انصاف تعلقي سنڌڙي ✌
جي عھيدارن ب شرڪت ڪئي سم نالي جي ڊمانڊ لا۽ تگوسر کان سنڌڙي پريس ڪلب تائين پيادل ريلي ڪڍي وئي

 ضلعي سانگھر جي ضمني اليڪشنپي ايس 43 ڄام نواز علي:پاڪستان تحريڪ انصاف جي اميدوار جناب مشتاق جوڻيجو صاحب پاڪستان تحريڪ ان...
14/02/2021


ضلعي سانگھر جي ضمني اليڪشن
پي ايس 43 ڄام نواز علي:پاڪستان تحريڪ انصاف جي اميدوار جناب مشتاق جوڻيجو صاحب پاڪستان تحريڪ انصاف ضلعي ميرپورخاص جي صدر جناب آفتاب حسين قريشي نائب صدر فيصل خان زئي مرڪزئي نائب صدر ليڊيز ونگ اعجاز ڪنول رنداوھا جي سنڌڙي آمد۔
پاڪستان تحريڪ انصاف تعلقي سنڌڙي جي عھيدارن
سان مٽينگ ٿي گذري۔
مٽينگ ۾ پي ايس 43 ڄام نواز علي ۾ اليڪشن مھم جي حوالي سان ۽ ٻين اشو تي ڳالھ ٻولھ ڪئي وئي ان موقعي تي صدر جمشيد سومرو ارباب علي ڇڄڙو اسد علي ھاليپوٽو سيٺ خالد حسين شيخ نعمان فاروق بروھي برڪت علي ڪنڀار ۽ ٻيا دوست شريڪ ھئا

Address

Sindhri

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Tehrek e insaaf talka Sindhri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share