پیارا گاؤں ، چک نمبر 133 شمالی

پیارا گاؤں ، چک نمبر 133 شمالی تم اگر گاؤں میں ہوتے تو ہمارے ہوتے💞

03/01/2026
03/01/2026

وہی لوگ اصل میں آپ کی قربت کے حقدار ہوتے ہیں جو مشکل گھڑی میں خاموشی سے آپ کے پاس کھڑے رہیں، جنہوں نے آپ کے آنسوؤں سے نظریں نہیں چرائیں، بلکہ آپ کے کندھے پر ہاتھ رکھ کر یہ یقین دلایا کہ ہم تمہارے ساتھ ہیں کیونکہ خوشی میں تو ہر کوئی ساتھ چل لیتا ہے، محفل میں ہر چہرہ مسکراتا ہے، مگر دکھ کے لمحوں میں جو رُک جائے، جو بوجھ بانٹ لے، جو بنا سوال کیے حوصلہ دےوہی رشتے کی اصل پہچان ہوتے ہیں۔ ایسے لوگ کم ہوتے ہیں، مگر ان کی موجودگی ہی کافی ہوتی ہے۔ وہ لفظوں سے نہیں، اپنے عمل سے ثابت کرتے ہیں کہ ساتھ ہونا کیا ہوتا ہے۔ اس لیے رشتوں کا انتخاب وقت کی چمک سے نہیں، مشکل کی سچائی سے کریں کیونکہ جو دکھ میں ساتھ دے، وہی زندگی بھر ساتھ نبھانے !!! کے قابل ہوتا ہے۔

11/12/2025

تیکوں سمجھ لگے دکھ کیا شئے ہے

💔تیکوں شام دے ویلے مُونجھ آوے

31/10/2025

رب عالم نے چاہا، تو میں ایک احتجاج ضرور کروں گا۔

جس کا مقصد صرف فطرت کو تحفظ دینا ہو گا۔ درختوں کے کاٹنے کو قتل قرار دیا جائے ، فطرت کا حسن بحال کیا جائے، پرندوں کے شکار پر پابندی لگادی جائے، جگنوؤں اور تتلیوں کی نسل بچانے کے لیے فصلوں پر زہر کا سپرے نہ کیا جائے۔ میں اس بے حس معاشرے سے بغاوت ضرور کروں گا۔ مجھ سے بوڑھے برگد کا دکھ دیکھا نہیں جاتا۔ میں ہر شام دیکھتا ہوں فاختہ اور برگر مل کر روتے ہیں۔ پیپل کی شاخیں اب فاختہ کی بے نیازی کا دُکھ جھیلتی ہے مجھے گھونسلوں کے بغیر درخت اچھے نہیں لگتے ، گھونسلوں کے بغیر اشجار بڑے چپ چاپ اور اُداس لگتے ہیں یارو۔

❣️صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم ❤️
27/07/2025

❣️صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم ❤️

بس ایک موڑ مُڑ گیا تھا غلط پھر نہ رستہ مِلا نہ گھر آیا۔
10/06/2025

بس ایک موڑ مُڑ گیا تھا غلط
پھر نہ رستہ مِلا نہ گھر آیا۔

ﮨﻤﯿﮟ ﭘﺘﺎ ﮨﮯ, ﮐﮩﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﮐﮯ ﻣﺴﺎﻓﺮ ﮨﻮﮨﻤﺎﺭﺍ گاوں ﺗﻮ ﺑﺲ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﻣﯿﮟ ﭘﮍﺗﺎ ﮨﮯ
09/06/2025

ﮨﻤﯿﮟ ﭘﺘﺎ ﮨﮯ, ﮐﮩﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﮐﮯ ﻣﺴﺎﻓﺮ ﮨﻮ
ﮨﻤﺎﺭﺍ گاوں ﺗﻮ ﺑﺲ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﻣﯿﮟ ﭘﮍﺗﺎ ﮨﮯ

اپنی جانب تسلسل سے کھینچتا ھے مجھےکششِ ثقل کی زندہ مثال ھے میرا گاؤں❤️
04/06/2025

اپنی جانب تسلسل سے کھینچتا ھے مجھے
کششِ ثقل کی زندہ مثال ھے میرا گاؤں❤️

اب پرندے بھی بسیرا نہیں کرتے😔  آسیب زدہ سا  ہو گیا ہے گاؤں میرا 💔
17/04/2025

اب پرندے بھی بسیرا نہیں کرتے😔
آسیب زدہ سا ہو گیا ہے گاؤں میرا 💔

لے جاتی ہیں لوگ گاؤں سے طاہر 🙏بیڑا غرق ہو  اِن  پکی سڑکوں کا 😡
12/04/2025

لے جاتی ہیں لوگ گاؤں سے طاہر 🙏
بیڑا غرق ہو اِن پکی سڑکوں کا 😡

Address

Sillanwali
40010

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پیارا گاؤں ، چک نمبر 133 شمالی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to پیارا گاؤں ، چک نمبر 133 شمالی:

Share