Sibbi Balochistan / سبی بلوچستان

Sibbi Balochistan / سبی بلوچستان ضلع سبی دو تحصیل سبی اور ہرنائی پر مشتمل ہے ۔
تحصیل سبی کے سرکل سبی ۔ کڑک ۔ خجک ۔ تلی ۔ مل اور سانگان ہیں ۔
تحصیل ہرنائی کے سرکل کچ ۔ کواس ۔ شاہ

سبی :  باروزئی بنگلہ سیوی شہر کے اہم گاؤں کڑک میں واقع ہے۔یہ مہمان خانہ سردار بختیار خان باروزئی کے دو صاحب زادوں نے اپن...
05/09/2026

سبی : باروزئی بنگلہ سیوی شہر کے اہم گاؤں کڑک میں واقع ہے۔
یہ مہمان خانہ سردار بختیار خان باروزئی کے دو صاحب زادوں نے اپنی جوانی میں تعمیر کروایا جن میں سردار عیسیٰ خان اور سردار یعقوب خان تھے ۔
اس کو باروزئی بختیارزئی کی پانچویں اور چھٹی نسل ہے اور یہی اس کی دیکھ بھال کرتے ہیں ۔
علاقائی اعتبار سے یہ مہمان خانہ ایک عظیم الشان اور تاریخی اور دلکش حیثیت رکھتا ہے ۔

03/09/2026

نواب غوث بخش باروزئی انٹرویو پارٹ 2

31/08/2026

تاریخ سبی اور زمینی حقائق نواب غوث بخش باروزئی

ضلع سبی پر قبضے کے لیے ضلع کچھی کی تحصیل لہڑی شامل کی گئی ہے ۔
30/08/2026

ضلع سبی پر قبضے کے لیے ضلع کچھی کی تحصیل لہڑی شامل کی گئی ہے ۔

27/08/2026

سبی کا اہم دیہات خجک دریائے ناڑی سے 25 کیوسک پانی کی ملکیت رکھتا ہے 1841 ء میں انگریز اور خجک قبیلہ کی جنگ ہوئی ۔

26/08/2026
کوہلو سے ملنے والا سکہ  محمود شاہ دورانی 1818 ء
23/08/2026

کوہلو سے ملنے والا سکہ محمود شاہ دورانی 1818 ء

21/08/2026

سبی : کڑک روڈ کا دشوار گزار راستہ نااہل ضلعی انتظامیہ کی وجہ سے حل طلب ہے

20/08/2026

140 سال قدیم تحصیل سبی کو ضلع بننے سے روکا جا رہا ہے ۔ سبی کے قبائلی حقوق بحال کرو ضلع کچھی کی تحصیل لہڑی کو الگ کرو

15/08/2026

سیوی قلعہ کی تاریخی اہمیت

Address

Sibi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sibbi Balochistan / سبی بلوچستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share