THQ Hospital Sambrialتحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سمبڑیال

  • Home
  • Pakistan
  • Sialkot
  • THQ Hospital Sambrialتحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سمبڑیال

THQ Hospital Sambrialتحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سمبڑیال Dr. Muhammad Ahsan Hashmi
Medical Superintendent
THQ Hospital Sambrial THQ Hospital Sambrial

14/08/2026
Muhammad Ahsan Hashmi
14/08/2026

Muhammad Ahsan Hashmi

Celebration & Cake Cutting Ceremony on 79th Happy Independence Day Beloved Pakistan🇵🇰Muhammad Ahsan Hashmi
14/08/2026

Celebration & Cake Cutting Ceremony on 79th Happy Independence Day
Beloved Pakistan🇵🇰
Muhammad Ahsan Hashmi

وزیر صحت پنجاب جناب خواجہ عمران نذیر کا رات گئے تحصیل ھیڈ کوارٹر سمبڑیال کا دورہوزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر خواجہ عمران...
14/07/2026

وزیر صحت پنجاب جناب خواجہ عمران نذیر کا رات گئے تحصیل ھیڈ کوارٹر سمبڑیال کا دورہ

وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر خواجہ عمران نذیر 'صوبائی وزیر' پنجاب نے ہسپتال کے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا اور سہولیات کا جائزہ لیا. ہسپتال میں عوام کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے نئی بلڈنگ میں ایمرجنسی وارڈ کے شفٹ کرنے اور ہسپتال کی اپ گریڈیشن کے لئے مزید پچاس بستر اضافے کا اعلان کیا. صوبائی وزیر نے ھسپتال کی صفائی کے انتظامات کی تعریف کی۔

دورہ کے دوران جناب عبدالرزاق 'سپیشل سیکرٹری' پنجاب، جناب ڈاکٹر زوہیب حسن خان 'ایڈیشنل سیکرٹری' پنجاب، جناب ڈاکٹر معیز منصور 'ایڈیشنل سیکرٹری' پنجاب، جناب ڈاکٹر محمد اسلم چوہدری 'چیف ایگزیکٹو آفیسر' سیالکوٹ، بھی ہمراہ تھے.

14/07/2026
*Cholelithiasis or Gallstones (پتّے میں پتھری)*یہ ایک ایسی بیماری ہے جس کے مریضوں کی تعداد میں گزشتہ چند برسوں کے دوران ...
13/06/2026

*Cholelithiasis or Gallstones (پتّے میں پتھری)*

یہ ایک ایسی بیماری ہے جس کے مریضوں کی تعداد میں گزشتہ چند برسوں کے دوران نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ اس مرض میں مبتلا افراد میں خواتین کی تعداد نسبتاً زیادہ پائی جاتی ہیں ۔

پتّے کی پتھری کی بروقت تشخیص اور علاج انتہائی ضروری ہے۔ اس کا مؤثر اور مستقل علاج عموماً سرجری *(Cholecystectomy)* ہے، جس میں پتّہ نکال دیا جاتا ہے۔ پتّے کی پتھری متعدد پیچیدگیاں پیدا کر سکتی ہیں۔ بعض اوقات پتھری جگر کی نالی میں پھنس جاتی ہے اور آگے چل کر لبلبے کی سوزش *(Pancreatitis)* کا سبب بھی بن سکتی ہے، جو ایک جان لیوا پیچیدگی ہے۔

الحمدللہ، چند روز قبل *THQ* سمبڑیال میں ایک خاتون مریضہ، جو پتّے کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا تھیں،ڈاکٹر سعد چیمہ صاحب نےان کا کامیاب آپریشن کیا گیا۔ ان کے پتّے کے ساتھ ساتھ جگر کی نالی میں بھی پتھریاں موجود تھیں۔ مریضہ کو متعدد سرکاری اور نجی ہسپتالوں سے لاہور ریفر کیا جا چکا تھا۔ ایم ایس صاحب اور ہسپتال انتظامیہ کے تعاون سے *سرجری ڈیپارٹمنٹ*، *اینستھیزیا ڈیپارٹمنٹ* اور *او ٹی اسٹاف* پر مشتمل پوری ٹیم کی مشترکہ کاوشوں سے یہ کامیاب سرجری ممکن ہوئی۔@

متوازن غذا کا استعمال، چکنائی *(Cholesterol)* کی مقدار میں کمی، وزن کو مناسب حد میں رکھنا اور ہارمونز کا توازن برقرار رکھنا ایسی اہم تدابیر ہیں جن کے ذریعے پتّے میں پتھری بننے کی بڑی وجوہات سے بچا جا سکتا ہے۔
*شُکریہ ۔۔۔۔*

Chief Minister Screening Camp at THQ Hospital Sambrialتحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سمبڑیال is being inaugurated by Respected ...
14/05/2026

Chief Minister Screening Camp at THQ Hospital Sambrialتحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سمبڑیال is being inaugurated by Respected Assistant Commissioner Sambrial Adnan Bashir Sb







District Health Authority Sialkot

Address

THQ Hospital Sambrial
Sialkot
51070

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when THQ Hospital Sambrialتحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سمبڑیال posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to THQ Hospital Sambrialتحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سمبڑیال:

Shortcuts

Share