29/10/2016
بریکنگ نیوز
مالٹے کھانے کا مقابلہ
(علی حمزہ) بمقابلہ( مزمل بھٹی)
آج محلے میں مالٹے کھانے کا مقابلہ ھوا.جس میں مزمل بھٹی نے تین منٹ میں تیرا (13) مالٹے جبکہ علی حمزہ نے تین منٹ میں بیس (20) ملٹے کھا کر تین سو (300) روپے انعام کے توڑ حاصل کیے اور ریکاڈ قائم کیا........😉😉😉