02/08/2026
اس گھر کا نظام بہت بہترین ہے انہوں نے بارشوں کے پانی کو پائپ کے زریعے اپنے بور سے کنیکٹ کردیا ہے بارش کا جتنا بھی پانی ہو وہ ضائع ہونے کے بجائے ان کے بور کو ریچارج کرتا ہے ۔ یعنی پانی محفوظ ہوجاتا ہے ۔ جس کو یہ بعد اپنے استعمال میں لاسکتے ہیں ۔ ゚viralシ