02/06/2026
السلام علیکم
سیالکوٹ ایک ہوزری گارمنٹ فیکٹری میں 2 عدد پیکر کی ضرورت ھے فینشنگ ہال میں جو دوست ہوزری گارمنٹ کلب ویئر فیکٹری میں پیکنگ کا کام کرتے ہیں اور جاب کرنا چاہتے ہیں فوری رابطہ کریں 03086300230