ایک فرقہ اداس لوگوں کا

ایک فرقہ اداس لوگوں کا Udas rahain

06/07/2015

اداس لوگو ہجوم لاوء ...

گم شدہ لمحے مرے بچپن کےاک کھلونے سے نکل آتے ہیں!
15/05/2014

گم شدہ لمحے مرے بچپن کے
اک کھلونے سے نکل آتے ہیں!

ہم نے یہ سوچ کے ہنسنے کا ہنر سیکھ لیادرد رکھنا ہے تو پھر دیدہ تر کیا رکھنا____!!
14/05/2014

ہم نے یہ سوچ کے ہنسنے کا ہنر سیکھ لیا
درد رکھنا ہے تو پھر دیدہ تر کیا رکھنا____!!

14/05/2014

کوئی نام ونشاں پوچهے تو اے قاصد بتا دینا
تخلص ''داغ'' هے اور عاشقوں کے دل میں رهتے هیں.

14/05/2014

رشتے وقت و حالات کے محتاج نکلے
میری تنہائی نے مجھے فقیر نہ بنایا

12/05/2014

چڑی خماری یار دے ناں دی..
لوکیں آکھن . . . . جھلا..

22/04/2014

میں اپنی روح کی پوشاک اسکو پهنا دوں...
مگر شرط که وه بھی تمام میرا هو...!

آغا جرار

22/04/2014

کهنڈر وجود کی غلام گردشوں میں بهٹکتی روح
اللہ سائیں. .........کوئی علاج اس کا بهی...؟

12/04/2014

کیا کهوں میں تم سے
ا ب پ ت ٹ ث ج چ :)

03/04/2014

***میں نے ایک شخص کے تجسس میں

جانے کس کس سے رابطہ رکھا...!

30/03/2014

ﺣﺎﻝ ﺳﻨﺎﻧﺎ ﻣﺸﮑﻞ ﮨﮯ
ﺷﻌﺮ ﺳﻨﺎﺗﺎ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﻮﮞ

06/03/2014

ﮨﻤﺪﺭﺩﯾﺎﮞ ، ﺟﻨﺎﺏ ﻣُﺠﮭﮯ ﮐﺎﭨﺘﯽ ﮨﯿﮟ ﺍﺏ
ﯾﻮﮞ ﺧُﻮﺍۃ ﻣﺨﻮﺍﮦ ﻣِﺰﺍﺝ ﻧﮧ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﺮﮮ ﮐﻮﺋﯽ

Address

Sialkot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ایک فرقہ اداس لوگوں کا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share