31/01/2026
انا للہ وانا الیہ راجعون
صدر ریاست آزاد جموں کشمیر و سابق وزیر اعظم بیرسٹر سلطان محمود چوہدری انتقال فرما گئے ۔
اللہ کریم مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین ۔