15/01/2026
ایک ھاتھ کٹا ھوا
پاؤں میں جورابیں نہی
سخت سردی
اندھیر ی رات بھی
بلند ترین مہنگائ
غربت کا دور دورا
ریاست ڈائن جیسی
حالات کا مارا ھوا
ایک غریب ساری زندگی محنت کرنے والا غریب ھی رہ گیا ۔
اللہ پاک غریبوں کے اتنا رزق ضرور عطا کرے جس سے ان کی زندگی مشکلوں سے تو بچ سکے ۔
الفاظ ختم ھو گۓ آج یہ سب کچھ دیکھ کے۔