04/09/2026
*12 سالہ لاوارث بچی بحفاظت والدہ کے حوا*
تھانہ سمبڑیال پولیس نے رات گئے اڈا سمبڑیال سے لاوارث اکیلی پریشان حال ملنے والی 12 سالہ طیبہ کو حفاظتی تحویل میں لے کر اس کے اہلِ خانہ کی تلاش شروع کی۔ پولیس ٹیم نے بچی کی والدہ کلثوم بی بی کو کریم پورہ سے تلاش کرکے طیبہ کو بحفاظت ان کے حوالے کر دیا۔
والدین بچوں کی نگرانی یقینی بنائیں انہیں گھر سے اکیلے ہرگز نہ نکلنے دیں ۔