Sambrial City

Sambrial City This is a digital platform to uncover the beauty and social issues of Sambrial.

سمبڑیال کی شان محمد عباس اور عماد بٹ پاکستان ٹیسٹ سکواڈ میں شامل
23/04/2026

سمبڑیال کی شان محمد عباس اور عماد بٹ پاکستان ٹیسٹ سکواڈ میں شامل

سمبڑیال شہر کی خوبصورتی میں اضافہ محلہ خیرات پورہ سٹاپ کے سامنے ڈرائی پورٹ کی دیواروں پر خوبصورت نقش و نگار اور پودے لگا...
21/04/2026

سمبڑیال شہر کی خوبصورتی میں اضافہ
محلہ خیرات پورہ سٹاپ کے سامنے ڈرائی پورٹ کی دیواروں پر خوبصورت نقش و نگار اور پودے لگا دیے گئے

AC Sambrial

کیا ہم واقعی "مہذب" کہلانے کے حقدار ہیں؟انتہائی افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ ہمارے محلہ خیرات پورہ (سمبڑیال) میں سیالکو...
29/03/2026

کیا ہم واقعی "مہذب" کہلانے کے حقدار ہیں؟
انتہائی افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ ہمارے محلہ خیرات پورہ (سمبڑیال) میں سیالکوٹ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی (SWMC) کا ملازم روزانہ کوڑا اٹھانے کے لیے گھر گھر آتا ہے، لیکن اس کے باوجود کچھ لوگ اپنی "پرانی عادتوں" سے مجبور ہیں۔
گھر کا کوڑا ملازم کو دینے کے بجائے گلی کے موڑ یا خالی پلاٹوں میں پھینکنا کہاں کی شرافت ہے؟ آپ کے گھر سے نکلی ہوئی غلاظت پورے محلے میں بیماریاں پھیلا رہی ہے۔ یاد رکھیں! صاف گھر سے زیادہ ضروری "صاف ستھرا محلہ" ہے، کیونکہ وبائیں گھر کی دیواریں دیکھ کر نہیں آتیں۔
خدارا! اپنی اس روش پر شرم کریں اور محلے کو گندگی کا ڈھیر بنانے کے بجائے ذمہ دار شہری بنیں۔
#سمبڑیال
AC Sambrial

27/03/2026

Childhood Memories

05/03/2026

Sambrial Wazirabad Road

ماشاءاللہ سمبڑیال مین روڈ کے اطراف میں درختوں کو رنگ کیا جا رہا ہے۔ انتظامیہ سے گزارش ہے کہ بہار کا موسم بھی ہےلگے ہاتھ ...
04/03/2026

ماشاءاللہ سمبڑیال مین روڈ کے اطراف میں درختوں کو رنگ کیا جا رہا ہے۔ انتظامیہ سے گزارش ہے کہ بہار کا موسم بھی ہےلگے ہاتھ نہر کے اطراف میں اور سمبڑیال میں واقع نالوں کے اطراف شجر کاری بھی کی جائے
#سمبڑیال

انتظامیہ سے گزارش ہے دوسرے اچھے کاموں کے ساتھ نہر کے پل کے ساتھ جو سڑک خراب ہو گئی ہے اس کو بھی بنا دیا جائے       AC Sa...
02/03/2026

انتظامیہ سے گزارش ہے دوسرے اچھے کاموں کے ساتھ نہر کے پل کے ساتھ جو سڑک خراب ہو گئی ہے اس کو بھی بنا دیا جائے

AC Sambrial

شکریہ اے سی سمبڑیال۔۔ موڑ سے تھوڑا پہلے خطرناک موڑ ہے کے سائن بورڈ بھی لگوا دیں تاکہ کبھی کبھار اس طرف سفر کرنے والے موڑ...
24/02/2026

شکریہ اے سی سمبڑیال۔۔ موڑ سے تھوڑا پہلے خطرناک موڑ ہے کے سائن بورڈ بھی لگوا دیں تاکہ کبھی کبھار اس طرف سفر کرنے والے موڑ سے تھوڑا پہلے الرٹ ہو جائیں ۔
AC Sambrial #سمبڑیال

ماہِ رمضان المبارک کی خوشیاں مبارک
19/02/2026

ماہِ رمضان المبارک کی خوشیاں مبارک

سمبڑیال مین بازار اور انارکلی بازار میں پیرا فورس ان ایکشن ۔۔ کیا یہ تجاوزات مستقل طور پر ہٹانا ممکن ہو سکے گا؟        #...
04/02/2026

سمبڑیال مین بازار اور انارکلی بازار میں پیرا فورس ان ایکشن ۔۔ کیا یہ تجاوزات مستقل طور پر ہٹانا ممکن ہو سکے گا؟
#سمبڑیال

قیصر غفور بھٹی شہید کی یادگار ڈرائی پورٹ چوک میں نصب کر دی گئی              #سمبڑیال
01/02/2026

قیصر غفور بھٹی شہید کی یادگار ڈرائی پورٹ چوک میں نصب کر دی گئی
#سمبڑیال

سمبڑیال مین روڈ پر گرین بیلٹ کو نیا رنگ کرنے کا کام ڈرائی پورٹ سے نہر تک ہی کیا جائے گا؟
31/01/2026

سمبڑیال مین روڈ پر گرین بیلٹ کو نیا رنگ کرنے کا کام ڈرائی پورٹ سے نہر تک ہی کیا جائے گا؟

Address

Sialkot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sambrial City posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Sambrial City:

Share