Apna sialkot

Apna sialkot Official page of sialkot

15/06/2023

ایک زرداری سب پر بھاری
پیپلز پارٹی کے مرتضیٰ وہاب ”شفاف طریقہ ٕ انتخاب“ سے میٸر کراچی منتخب، جماعت اسلامی اور پی ٹی آٸی کے مبینہ طور پر 34 اراکین ”اپنی مرضی سے“ اجلاس میں نہیں آٸے۔ 😄😍

14/06/2023

نوجوان نسل تیزی سے ڈپریشن کا شکار ہوتی جارہی ہے -
وجہ کیا ہوسکتی ہے؟؟؟

وزیر اعلیٰ  پنجاب کا انتخاب، تاریخی دنگل آج ہوگا جیت کےلیے پرویز الہیٰ اور حمزہ شہباز دونوں ہی پُرامید ہیں۔پی ٹی آئی کے ...
22/07/2022

وزیر اعلیٰ پنجاب کا انتخاب، تاریخی دنگل آج ہوگا
جیت کےلیے پرویز الہیٰ اور حمزہ شہباز دونوں ہی پُرامید ہیں۔

پی ٹی آئی کے 188 ن لیگ اور اتحادیوں کے 178 اراکین اسمبلی کا ٹاکرا ہوگا۔ پنجاب اسمبلی میں مہمانوں کا داخلہ بند کردیا گیا، میڈیا پریس گیلری سے کوریج کرے گا، موبائل فون لے جانے کی اجازت نہیں ہے۔

وزیراعلی پنجاب کا انتخاب کل ہو گا
21/07/2022

وزیراعلی پنجاب کا انتخاب کل ہو گا

معروف پنجابی گلوکارسدھوموسے والاقتلدنیا نئیں ویکھ سکدی کسے دی کامیابی ماں پیو دا اِکلوتا پُتر مار چھَڈیا نے جاؤ اوۓ ظالم...
29/05/2022

معروف پنجابی گلوکارسدھوموسے والاقتل

دنیا نئیں ویکھ سکدی کسے دی کامیابی ماں پیو دا اِکلوتا پُتر مار چھَڈیا نے جاؤ اوۓ ظالمو 😔😥
#سِدھو_موسے_والا

Hahahahhaa
24/10/2021

Hahahahhaa

24/10/2021

Well don Pakistan

15/09/2021
Backend PHP internship lead to job
31/08/2021

Backend PHP internship lead to job

04/08/2021

پولیس کے شہدا کو میرا سلام !!!

30/07/2021

سیالکوٹ کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن
5 نشتیں
36 امیدوار
مالدار سرگرم ورکر خوار

Address

Sialkot
50102

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna sialkot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category