Sofi Latif Qureshi fans

Sofi Latif Qureshi fans Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sofi Latif Qureshi fans, Public Service, Sialkot.

✨ چہلم شریف ✨حکیم محمد منیر قریشی چشتی صابری (رحمۃ اللہ علیہ)📅 دن و تاریخ: اتوار، 23 اگست 2026⏰ وقت: صبح 10:00 بجے تا 1:...
12/08/2026

✨ چہلم شریف ✨
حکیم محمد منیر قریشی چشتی صابری (رحمۃ اللہ علیہ)
📅 دن و تاریخ: اتوار، 23 اگست 2026
⏰ وقت: صبح 10:00 بجے تا 1:00 بجے دوپہر
📍 مقام: رضیہ کالونی (جیا کالونی)، سترہ روڈ
✨ ان شاء اللہ دعائے مغفرت ✨
📜 ترتیبِ پروگرام
* 📖 تلاوتِ قرآنِ پاک
* 🌺 نعتِ رسولِ مقبول ﷺ
* 🎙️ ذکرِ علماء
* 💚 درود و سلام
* 🤲 دعائے مغفرت
(پروگرام کے اختتام پر لنگرِ عام کا اہتمام ہوگا)
👥 الداعیان (شرکت کی باادب و پرخلوص دعوت):
* ڈاکٹر عظیم قریشی
* صاحبزادہ پیر اعجاز اشرفی
* رحمت اللہ چودھری
* چوہدری بلال شاکر کاہلوں
* چوہدری زبیر بٹ و دیگر آل کریم
📞 رابطہ نمبرز:
0300-9489385 | 0315-4330782

01/08/2026

دعائے صحت کی اپیل
جامعہ حزبُ الاحناف اہلِ سنت کے سرپرست، پیر سید مختار اشرف رضوی اشرفی عارضۂ قلب کے باعث زیرِ علاج ہیں۔
تمام احباب، عقیدت مندوں اور اہلِ محبت سے دعائے صحت کی اپیل ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں جلد از جلد کامل صحت و عافیت والی زندگی عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔
عالمی سنی علماء فیڈریشن

29/07/2026

اہل اسلام کو حضرت علی بن عثمان ہجویری المعروف داتا گنج بخش علی ہجویری رحمتہ اللہ تعالی علیہ کا 983 واں عرس مبارک ہو۔

محبتِ رسول (ﷺ) ایمان کی شرطِ اول
​حضرت داتا گنج بخش کے نزدیک اللہ تعالیٰ کی محبت کا دعویٰ اس وقت تک بے معنی ہے جب تک اس کے ساتھ رسول اللہ (ﷺ) کی سچی اور عملی محبت شامل نہ ہو۔ آپ کے مطابق ایمان کی تکمیل اور ولایت کا حصول صرف اور صرف محبتِ مصطفیٰ (ﷺ) کے بغیر ناممکن ہے۔
کشف المحجوب
حضرت داتا گنج بخش رحمتہ اللہ تعالی علیہ

سلسلہ عالیہ اشرفیہ اعجازیہ

29/07/2026

Address

Sialkot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sofi Latif Qureshi fans posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category