𝐖𝐄𝐋𝐂𝐎𝐌𝐄 𝐁𝐇𝐎𝐓𝐇 𝐁𝐇𝐀𝐑𝐓𝐇 𝐒𝐈𝐀𝐋𝐊𝐎𝐓

  • Home
  • Pakistan
  • Sialkot
  • 𝐖𝐄𝐋𝐂𝐎𝐌𝐄 𝐁𝐇𝐎𝐓𝐇 𝐁𝐇𝐀𝐑𝐓𝐇 𝐒𝐈𝐀𝐋𝐊𝐎𝐓

𝐖𝐄𝐋𝐂𝐎𝐌𝐄 𝐁𝐇𝐎𝐓𝐇 𝐁𝐇𝐀𝐑𝐓𝐇 𝐒𝐈𝐀𝐋𝐊𝐎𝐓 یہ پیج بھوتھ بھرتھ کے سب لوگوں کے لئے ہے ۔
اگر کسی کو میری پوسٹ نہیں پسند آے تو وہ بتا سکتا
شکریہ

اپنی خوبصورتی کو دیں نیا انداز 💇‍♀️✨اسٹائلو بیوٹی پارلر پر حاصل کریں:💄 میک اپ💇‍♀️ ہیئر کٹ اور ہیئر اسٹائل🧵 بیک اپ پلکنگ🌿...
06/04/2026

اپنی خوبصورتی کو دیں نیا انداز 💇‍♀️✨
اسٹائلو بیوٹی پارلر پر حاصل کریں:
💄 میک اپ
💇‍♀️ ہیئر کٹ اور ہیئر اسٹائل
🧵 بیک اپ پلکنگ
🌿 مہندی سروسز
ہر لک اب ہو پرفیکٹ 💖
📍 نزد پولا شاہ دربار، بھوتھ سیالکوٹ
📞 0347-4354617

باؤ ریاست علی گوندل ھاؤس رانی چک دوست احباب کے اعزاز میں عید ملن پارٹی Chaudhary Abid Lodhra CH Tahair Sahi Asad Aman Ch...
23/03/2026

باؤ ریاست علی گوندل ھاؤس رانی چک
دوست احباب کے اعزاز میں عید ملن پارٹی
Chaudhary Abid Lodhra CH Tahair Sahi Asad Aman Cheema Rehan Ali Gondal

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّ إِلَيْهِ رَاجِعُونَ‎محمد الطاف باجوہ صاحب  رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں جنازے  اعلان بعد میں کیا...
08/03/2026

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّ إِلَيْهِ رَاجِعُونَ‎
محمد الطاف باجوہ صاحب رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں جنازے اعلان بعد میں کیا جائے گا

خوشخبری  اہلِ علاقہ  علاقہ کے لیےکلمہ چوک نزد عزیز گارڈن دکانیں اور ہال رینٹ کے لیے خالی ہے پارکنگ پبلک واش روم اور دیگر...
22/02/2026

خوشخبری اہلِ علاقہ علاقہ کے لیے
کلمہ چوک نزد عزیز گارڈن دکانیں اور ہال رینٹ کے لیے خالی ہے
پارکنگ
پبلک واش روم
اور دیگر سہولیات بھی موجود ہیں
کاروباری حضرات جلد رابطہ کریں
Contact number 03414543695
03056060409
Sialkot UPTO DATE Bajwat Sector Sialkot

نام ۔منیب  ۔والد کا نام قیوم ۔یہ رحیم پور کھچیاں میں رہتا ہے وہاں سے ہی لاپتہ ہوا ہے . جس بھائی کو ملے اس نمبر پر رابطہ ...
16/02/2026

نام ۔منیب ۔والد کا نام قیوم ۔یہ رحیم پور کھچیاں میں رہتا ہے وہاں سے ہی لاپتہ ہوا ہے . جس بھائی کو ملے اس نمبر پر رابطہ کرے ۔
Contact numb 03257521319

خوش آمدید! 🍕 ZFC پیزا شاپ کی اوپننگپیزا شاپ کی دنیا میں خوشبو، ذائقہ اور معیار کا نیا آغاز!ZFC لے کر آیا ہے پیزا، برگر 🍔...
05/02/2026

خوش آمدید! 🍕 ZFC پیزا شاپ کی اوپننگ
پیزا شاپ کی دنیا میں خوشبو، ذائقہ اور معیار کا نیا آغاز!
ZFC لے کر آیا ہے پیزا، برگر 🍔، شوارما 🌯، اور فرائز 🍟 کی کامیاب لائن اپ۔
المشہور زین برگر اور شوارما والے 14 سال مسلسل مسلسل خدمت اور پہچان میں کامیابی کے بعد، آپ کو خوشخبری دیتے ہیں کہ اب ہمارے پاس موجود ہے:
🍕 پیزا - لذیذ اور بہترین معیار
🍔 برگر - مزیدار اور سستا
🌯 شوارما - خوشبو سے بھرپور
🍟 فرائز - ہر Bite میں ذائقہ
خوشخبری
ہمیں بتاتے ہوئے خوشی ہے کہ آپ کو مسسل 3 دن 20% پرسنٹ میں پیزا کم قیمت پر زبردست لذت کا تجربہ ملے گا!
آئیے اور اس شاندار افتتاع کا حصہ بنیے!
03498997395

چوہدری اسد امان اللہ چیمہ صاحب اور چوہدری جمال چیمہ صاحب کی طرف سے دی جانے والی دعوت
02/02/2026

چوہدری اسد امان اللہ چیمہ صاحب اور چوہدری جمال چیمہ صاحب کی طرف سے دی جانے والی دعوت

بھوتھ بھرتھ پلی توپ خانہ کے لوگوں کے لیے خوشخبری پاک ٹریول سے عمرہ پیکجز۔  سستی ترین ٹکٹ دبئی۔بحرین ۔ مسقط ملیشیا۔ ترکی۔...
24/01/2026

بھوتھ بھرتھ پلی توپ خانہ کے لوگوں کے لیے خوشخبری
پاک ٹریول سے عمرہ پیکجز۔ سستی ترین ٹکٹ دبئی۔بحرین ۔ مسقط ملیشیا۔ ترکی۔ وزٹ ویزا حاصل کر سکتے ہیں
ہماری خدمات حاصل کرنے کے لیے ابھی تشریف لائے
پلی توپ خانہ نزد پی ایس او پمپ

24/01/2026

چوہدری نعیم ساہی اور چوہدری فاروق ساہی کی والدہ کا جنازہ اب کلونی والے گھر سے ہی اٹھایا جائے گا

Address

TOWN BHOTH & BHARTH NEAR CANTT SIALKOT
Sialkot
51310

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐖𝐄𝐋𝐂𝐎𝐌𝐄 𝐁𝐇𝐎𝐓𝐇 𝐁𝐇𝐀𝐑𝐓𝐇 𝐒𝐈𝐀𝐋𝐊𝐎𝐓 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to 𝐖𝐄𝐋𝐂𝐎𝐌𝐄 𝐁𝐇𝐎𝐓𝐇 𝐁𝐇𝐀𝐑𝐓𝐇 𝐒𝐈𝐀𝐋𝐊𝐎𝐓:

Share

Category