District Information Officer Sialkot

District Information Officer Sialkot Official Page of District Information Office Sialkot
Email: [email protected]
Ph: 0527053901

04/09/2026

سموگ کے آنے سے پہلے سموگ سے نمٹنے کی تیاری کیوں نہ کی جائے؟ آج کی احتیاط، سموگ سے نجات!

04/09/2026
جمعرات سے ہفتہ کے دوران ملک کے بالائی علاقوں کی طرح سیالکوٹ میں بھی شدید سے درمیانے درجہ کی بارش متوقع ہے اور نشیبی علاق...
03/09/2026

جمعرات سے ہفتہ کے دوران ملک کے بالائی علاقوں کی طرح سیالکوٹ میں بھی شدید سے درمیانے درجہ کی بارش متوقع ہے اور نشیبی علاقوں میں اربن فلڈنگ ہو سکتی ہے۔

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میونسپل سروسز میاں سرمد حسین نے صبح تحصیل سیالکوٹ کی یونین ...
01/09/2026

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میونسپل سروسز میاں سرمد حسین نے صبح تحصیل سیالکوٹ کی یونین کونسلز رنگپورہ، احمد پورہ، حمزہ غوث اور دھیرہ سندھہ جبکہ تحصیل پسرور کی سٹی 1، سٹی 2 اور کلاسوالہ یونین کونسلز کا دورہ کیا گیا۔ انہوں نے ستھرا پنجاب عملے کی کارکردگی اور مقررہ کے پی آئیز پر پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور فیلڈ میں عملے کی موجودگی، کارکردگی اور عوامی خدمات کے معیار کو مانیٹر کیا گیا۔ وزیر اعلی مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق ضلعی انتظامیہ کی جانب سے فیلڈ اسٹاف کو مقررہ اہداف کے حصول اور شہریوں کو بہتر خدمات کی فراہمی یقینی بنانے کے لئے مؤثر نگرانی جاری ہے۔







30/08/2026

سیالکوٹ۔ صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت محمد منشاء اللہ بٹ نے 285 مذید صنعتی ورکرز میں امدادی چیکس تقسیم کئے ڈیتھ اور میرج گرانٹس کے چیکس سیالکوٹ میں مقامی مارکی میں تقسیم کئے گے اس موقع پر ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق، صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس سید احتشام مظہر گیلانی، رکن صوبائی اسمبلی چوہدری فیصل اکرام، خواجہ سلطان ٹیپو بھی موجود تھے
مزید جانتے ہیں اپنی ڈسٹرکٹ رپورٹر حفظہ ریاض سے جو اس وقت صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت منشاء اللہ بٹ کے ساتھ موجود ہے

30/08/2026

سیالکوٹ میں صنعتی ورکرز کے لیے ویلفیئر گرانٹس کی تقسیم کا سلسلہ جاری ہے۔ صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت پنجاب محمد منشاء اللہ بٹ نے مزید 285 ورکرز میں ڈیتھ اور میرج گرانٹس کے چیکس تقسیم کیے مزید جانتے ہیں بیورو چیف سیالکوٹ محمد اشرف سے

30/08/2026

سیالکوٹ میں صوبائی وزراء محمد منشاء اللہ بٹ اور سردار رمیش سنگھ اروڑا کی جانب سے فلاحی اقدامات کے تحت امدادی چیکس تقسیم کیے گئے۔ محمد منشاء اللہ بٹ نے 285 صنعتی ورکرز میں ڈیتھ اور میرج گرانٹس جبکہ سردار رمیش سنگھ اروڑا نے اقلیتی برادری کے 81 طلبہ و طالبات میں تعلیمی وظائف کے چیکس تقسیم کیے۔ تقریبات میں ضلعی انتظامیہ، اراکین اسمبلی اور دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی۔مزید تفصیلات جانتے ہیں شیخ بلال حسین کی اس رپورٹ میں

30/08/2026

سیالکوٹ میں صنعتی ورکرز کے لیے ویلفیئر گرانٹس کی تقسیم کا سلسلہ جاری ہے۔ صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت پنجاب محمد منشاء اللہ بٹ نے مزید 285 ورکرز میں ڈیتھ اور میرج گرانٹس کے چیکس تقسیم کیے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
رپورٹ ۔مہوش مستقیم بیورو چیف روز نیوز سیالکوٹ

Address

Jinnah Street, Model Town
Sialkot
51251

Telephone

+92523254700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Information Officer Sialkot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to District Information Officer Sialkot:

Shortcuts

Share