22/08/2024
شاہین ملت سبز کوٹ سیالکوٹ پنجاب:-
*خود کو مرجھانے مت دیں ۔*
*آپ نہیں تو کچھ بھی نہیں*
*یہ زندگی کوئی فضول تھوڑی ہے جسے کسی بھی واقعہ کے سپرد کر دیا جائے ۔*
*آپ خوش رہیں گے تو یہ دنیا بھی آپ کے ساتھ مسکرائے گی کیونکہ رونے والوں کے ساتھ کوئی نہیں ہوتا ۔*
*خود کو ہمیشہ *ایکٹو ،ریلیکس ،اور پر اعتماد رکھیں*
*اپنا ساتھ کبھی نہ چھوڑیں ۔۔۔۔۔۔۔*
*آپ کو آپ کی سب سے زیادہ ضرورت ہے ۔*