Tehrik Jawanan Pakistan Jhang

Tehrik Jawanan Pakistan Jhang تحریک جوانان پاکستان ضلع جھنگ

19/08/2026
14/08/2026

شکریہ و خراجِ تحسین
تحریکِ جوانان ضلع جھنگ کے زیرِ اہتمام یومِ آزادی کی تقریب میں شرکت اور حوصلہ افزائی پر صدر پریس کلب ملک لیاقت علی انجم، سیکرٹری پریس کلب شیخ خرم سعید قیصر عباس بھبھڑانہ سیال معروف سیاسی سماجی شخصیت ۔
، سید مسعود الحسن ترمذی، جاوید اقبال گوانس، عمران خان بلوچ نمائندہ 92۔بابا محمد یونس اور دیگر معزز مہمانوں کے تہہ دل سے مشکور ہیں۔ بالخصوص قیصر بھائی کی خصوصی معاونت اور وقت دینے پر تحریکِ جوانان کی ضلعی باڈی انہیں خراجِ تحسین پیش کرتی ہے۔ بلاشبہ پریس کلب جھنگ کی قیادت مخلص، پروفیشنل اور صحافتی برادری کی حقیقی حوصلہ افزائی کرنے والی قیادت ہے۔ 🇵🇰

💖 امت مسلمہ کا لیڈر 🌹    پاکستان ہمیشہ زندہ باد
13/08/2026

💖 امت مسلمہ کا لیڈر 🌹
پاکستان ہمیشہ زندہ باد

*تمام اہل وطن کو جشن آزادی مبارک تحریک جوانان پاکستان ضلع جھنگ
13/08/2026

*تمام اہل وطن کو جشن آزادی مبارک تحریک جوانان پاکستان ضلع جھنگ

چہلم امام حسین علیہ السلام کی مناسبت سے منعقد ہونے والی مجالسِ عزا اور ماتمی جلوسوں اور عزاداروں کو پرامن ماحول فراہم کر...
09/08/2026

چہلم امام حسین علیہ السلام کی مناسبت سے منعقد ہونے والی مجالسِ عزا اور ماتمی جلوسوں اور عزاداروں کو پرامن ماحول فراہم کرنے کے لیے ضلعی انتظامیہ، ڈی پی او جھنگ ؛قانون نافذ کرنے والے اداروں اور ایس ایچ او کوتوالی شاہد امیر لدھیانہ کی بہترین کارکردگی، مؤثر نگرانی اور سیکیورٹی انتظامات لائقِ ستائش ہیں۔ امن و امان کے قیام اور عوام کے تحفظ کے لیے تمام اداروں کی کاوشوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔
تحریک جوانان ضلع جھنگ

06/08/2026

*05th-August-2026*

Chairman TJP/K *Mohammad Abdullah Hamid Gul* Audio Beeper.

( *DAWN TV NEWS* )

Topic:

1. After Pakistan, Bangladesh also fell into the trap of Indian interference.
2. Indian conspiracy to create political instability in Bangladesh exposed.
3. Former Prime Minister Sheikh Hasina given free rein to interfere in Bangladesh.

05/08/2026

*جھنگ میں یوم استحصال کشمیر کے حوالے سے جھنگ میں ضلع انتظامیہ اور تحریک جوانان پاکستان کی جانب سے ریلیوں کا اہتمام کیا گیا ریلی میں ضلعی افسران،جماعت کے عہدیداران اور ارکان کے علاوہ شہریوں نے شرکت کی اور کشمیر یوں سے اظہار یکجہتی کیا گیا*
*SUNO NEWS HD*

05/08/2026

جھنگ:5 اگست یوم استحصال کشمیر,,,,,تحریک جوانان ضلع جھنگ ریلی

سیاسی فرقہ واریت ہمیشہ تقسیم کرتی ہے مجاہد اسلام جنرل حمید گل شہید رح
03/08/2026

سیاسی فرقہ واریت ہمیشہ تقسیم کرتی ہے
مجاہد اسلام جنرل حمید گل شہید رح

01/08/2026

*تحریک کیوں وجود میں آئی؟ اس کی ضرورت کیا تھی؟ اور نوجوانوں کا کردار کیا ہونا چاہیے؟*

اس خصوصی خطاب میں مردِ مجاہد جنرل حمید گل رحمۃ اللہ علیہ تحریک جوانان پاکستان کے قیام کے پس منظر، اس کے بنیادی تصور اور نوجوانوں کی قومی ذمہ داری پر اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں۔

ایک فکر انگیز پیغام، جو ہر نوجوان کو ضرور سننا چاہیے۔ 🇵🇰

Address

Chah Dad Wala , Moza Shahpur Ubha , Tehsil ShujaAbad , District Multan
Shujabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tehrik Jawanan Pakistan Jhang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share