Govt. Girls Higher Secondary School Kakki Nau Shorkot - Jhang

Govt. Girls Higher Secondary School Kakki Nau Shorkot - Jhang Spread the Positivity Everywhere.

OFFICIAL PAGE OF GOVERNMENT GIRLS HIGHER SECONDARY SCHOOL KAKKI NAU TEHSIL SHORKOT DISTRICT JHANG - PUNJAB

The beautiful thing about learning is that no one can take it away from you.

*🌿  "اولاد کا حق صرف روٹی نہیں"🌿* *اولاد کا حق صرف روٹی، کپڑا اور چھت نہیں،*  بلکہ ادب، اخلاق، وقت، توجہ اور دعائیں بھی ...
22/06/2025

*🌿 "اولاد کا حق صرف روٹی نہیں"🌿*

*اولاد کا حق صرف روٹی، کپڑا اور چھت نہیں،*
بلکہ ادب، اخلاق، وقت، توجہ اور دعائیں بھی ہیں۔
جو والدین صرف دنیاوی آسائشیں دے کر مطمئن ہو جاتے ہیں،
وہ اصل حقوق سے غافل ہیں۔
*اولاد کو صرف کامیاب انسان نہیں، نیک انسان بنائیں!*
*یہی آپ کی سب سے بڑی وراثت ہوگی۔* 🌟

20/06/2025

✨ *تعلیم انسان کو بولنا تو سکھا دیتی ہے ۔۔۔۔!*!!

*مگر*

*کب ، کہاں ، کیسے بولنا ہے۔۔۔؟؟*
*یہ انسان کو ~تربیت~ سکھاتی ہے* !!✨

20/06/2025

`مومن بننے کے سفر میں آزمائش آتی ہیں ۔۔۔۔`🤎🔏
*مسلم سے مومن بننا آسان تھوڑی ہوتا ہے۔۔۔۔ سب سے بڑی آزمائش ایمان کی ہوتی ہے۔۔۔ ایمان والوں کی ہوتی ہے۔۔۔ اللہ والوں کی ہوتی ہے۔۔۔ ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے 🥹🫂۔۔۔۔ صبرکرو انتظار کے بعد سب خوبصورت لگتا ہے✨۔۔۔ شکر گزار ہو۔۔۔۔ چھوٹی چھوٹی برائیوں سے بچو۔۔۔ گناہوں سے بچو۔۔۔۔ دل ہدایت کی طرف چلا جائے گا۔۔۔ تلخ لہجہ اور تلخ کلامی سے🤌🏻 احتیاط کرو۔۔۔۔ درگزر کرناسیکھو۔۔۔۔ زندگی آسان لگنے لگے گی۔۔۔۔۔۔۔۔*🤎🫂

20/06/2025

*اے اللہ!*
*یہ جمعہ ہمارے لیے رحمت، مغفرت اور قبولیت کا دن بنا دے۔ ہمارے دلوں کو سکون دے، ہماری دعاؤں کو شرفِ قبولیت عطا فرما، ہمارے گناہوں کو معاف کر دے، اور ہماری زندگیوں کو خیر، برکت، خوشیوں اور کامیابیوں سے بھر دے*۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️🥀

23/02/2025

GGHSS KAKKI NAU

11/02/2025

Address

Kakki Nau
Shorkot

Opening Hours

Monday 08:00 - 13:00
Tuesday 08:00 - 13:00
Wednesday 08:00 - 13:00
Thursday 08:00 - 13:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. Girls Higher Secondary School Kakki Nau Shorkot - Jhang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share