People's Secretariat District Shigar

People's Secretariat District Shigar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from People's Secretariat District Shigar, Political Party, Hassan Shaheed chowk Main Bazar District Shigar baltistan, Shigar.

18/08/2023

گلگت بلتستان صدر امجد ایڈوکیٹ کی کاوشوں سے
گلگت حلقہ 2 سے پیپلز پارٹی کے جمیل احمد فاتح قرار
تمام جیالوں کو بہت بہت مبارک ہو

19/01/2023

جن کو پیپلزپارٹی کی کراچی سے چند سیٹیں ہضم نہیں ہو رہیں وہ حوصلہ رکھیں
الیکشن میں سارے پاکستان میں یہی حال ہو گا ✌
انشااللہ وزیراعظم بلاول

پیپلزپارٹی عوام کے دلوں پر راج کرتی ہے۔
01/12/2022

پیپلزپارٹی عوام کے دلوں پر راج کرتی ہے۔

پیپلزپارٹی ضلع شگر   یوم تاسیس شایان شان طریقے سے منایا جائے گا پیپلزپارٹی شگر کے ضلع اور یونین کونسل کے صدور کا میٹنگ م...
23/11/2022

پیپلزپارٹی ضلع شگر
یوم تاسیس شایان شان طریقے سے منایا جائے گا
پیپلزپارٹی شگر کے ضلع اور یونین کونسل کے صدور کا میٹنگ میں حتمی فیصلہ
TEAM PPP SHIGAR

پیپلزپارٹی کا 55 یوم تاسیس جوش و جذبے سے منایا جائے گا انشاءاللہ 🇱🇾
20/11/2022

پیپلزپارٹی کا 55 یوم تاسیس جوش و جذبے سے منایا جائے گا انشاءاللہ 🇱🇾

17/11/2022

TEAM PPP SHIGAR

پیپلز پارٹی کی تاریخ خون سے سرخ اور شہادتوں سے بھری پڑی ہے، ہم سے زیادہ کسی نے غم نہیں سہے اس لئے ہم اپنے سیاسی مخالفین ...
04/11/2022

پیپلز پارٹی کی تاریخ خون سے سرخ اور شہادتوں سے بھری پڑی ہے، ہم سے زیادہ کسی نے غم نہیں سہے اس لئے ہم اپنے سیاسی مخالفین کی زندگی کی دعا کرتے ہیں اور ان کا مقابلہ سیاسی میدان میں ہی کرنا چاہتے ہیں
‏رب کریم عمران خان کو لمبی زندگی عطا کرے 🤲

04/11/2022

پیپلز پارٹی کی تاریخ خون سے سرخ اور شہادتوں سے بھری پڑی ہے، ہم سے زیادہ کسی نے غم نہیں سہے اس لئے ہم اپنے سیاسی مخالفین کی زندگی کی دعا کرتے ہیں اور ان کا مقابلہ سیاسی میدان میں ہی کرنا چاہتے ہیں
‏رب کریم عمران خان کو لمبی زندگی عطا کرے 🤲

پی پی پی شگر کی کابینہ کا ڈی سی اور ایس پی شگر سے تعارفی ملاقات وفد کی قیادت عمران ندیم صاحب نے کی
01/04/2022

پی پی پی شگر کی کابینہ کا ڈی سی اور ایس پی شگر سے تعارفی ملاقات وفد کی قیادت عمران ندیم صاحب نے کی

چھورکاہ کے بزرگوں اور جوانوں کا تہ دل سے شکریہ
01/04/2022

چھورکاہ کے بزرگوں اور جوانوں کا تہ دل سے شکریہ

25مارچ2022پیپلز پارٹی شگر کا اجلاس  نو منتخب صدر کی حلف برداری کے فورا بعد سٹی اور یونین سطح پر تنظیم سازی کا عمل مکمل ک...
25/03/2022

25مارچ2022
پیپلز پارٹی شگر کا اجلاس نو منتخب صدر کی حلف برداری کے فورا بعد سٹی اور یونین سطح پر تنظیم سازی کا عمل مکمل کرنے پر اتفاق کرلیا پارٹی کو مکمل طور پر فعال بنانے کی حکمت عملی پر غور ۔سینیر رہنماؤں سے مشاورت تمام رہنما وں نے وزیر جعفر کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کرادی پیپلز پارٹی شگر کا ایک اہم اجلاس عمران ندیم کی صدارت میں پیپلز سیکریٹ میں منعقد ہوا جس میں نومنتخب صدر وزیر جعفر سینئر نایب صدر أغا حیدر الموسوی جنرل سیکرٹری محمد عسکری سمیت چیدہ چیدہ رہنماؤں نے شرکت کی اجلاس میں پارٹی کی فعالیت أنے والی چیلنجز کا مقابلہ اور صدر کی حلف برداری کے حوالے سے سیر حاصل گفتگو کی اس موقع پر اس بات کا فیصلہ کیا گیا کہ اولین فرصت میں حلف برداری ہوگی اس کے فورا بعد صدر اپنی کابینہ تشکیل دے گی ساتھ ساتھ سٹی اور یونین سطح پر بھی تنظیم سازی کا عمل مکمل کیا جاے گا اور نوجوانوں کو أگے أنے کا بھر موقع فراہم کیا جائے گا اجلاس میں سابق ڈپٹی اسپیکر جمیل کے چچا کی وفات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوے ان کی ایصال ثواب کے لئے فاتحہ کی گئی
وجاہت ایڈوکیٹ سکریٹری اطلاعات پی پی پی شگر

ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ بلتستان ڈویژن کو شگر  کے لیے مختص پوسٹوں کو غائب کرنے نہیں دیں گے تحصیل شگر کے نام سے بی پی ایس فورٹی...
22/03/2022

ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ بلتستان ڈویژن کو شگر کے لیے مختص پوسٹوں کو غائب کرنے نہیں دیں گے تحصیل شگر کے نام سے بی پی ایس فورٹین کی ایک پو سٹ مختص کیا گیا تھا جو کی سی ٹی ایس پی کے ذریعے ایڈورٹائز کیا اور سینکڑوں کی تعداد میں امیدواروں نے فارم جمع کیا جس کے بعد رزلٹ آیا اور بیس سے پچیس سٹوڈنٹ کامیاب ہوا اس کے بعد ڈائریکٹر آف ایجوکیشن بلتستان ڈویژن نے کامیاب امیدواروں سے تصدیق شدہ ڈاکومنٹ منگوایا اور اانٹرویو کے لئے لسٹ جاری کیا جس کے کچھ دن بعد پتہ چلا کہ اس پوسٹ کو ختم کیا گیا ہے ڈائریکٹر آف ایجوکیشن بلتستان ڈویژن نے تحصیل شگر بی پی ایس فورٹین کے لیے لیے کوئی پوسٹ اشتہار نہیں دیا تھا تو سی ٹی ایس پی کیسے امیدواروں سے امتحان لے سکتا ہے اور ایڈورٹائز کر سکتے ہیں سی ٹی ایس پی نے امیدواروں سے فیس کی مد میں ہزاروں روپے کیوں لیا اگر سیٹ نہیں تھی حکومت وقت اور ڈائریکٹر ایجوکیشن بلتستان ڈویژن سے مطالبہ کرتے ہیں ہیں بی پی ایس فورٹین تحصیل شگر کی پوسٹ پر جلد از جلد انٹرویو کی لسٹ باقی پوسٹوں کے ساتھ کیا جائے ورنہ اس کے خلاف پی پی پی ضلع شگر ہر فورم پر آواز بلند کریں گے ضلع شگر کے ساتھ کسی قسم کی نا انصافی برداشت نہیں کریں گے
وجاہت ایڈوکیٹ سکریٹری اطلاعات پی پی پی شگر

Address

Hassan Shaheed Chowk Main Bazar District Shigar Baltistan
Shigar
16300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when People's Secretariat District Shigar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share