Jamat e Islami UC Mandiali & MominPura

Jamat e Islami UC Mandiali & MominPura Hal sirf Jamat e Islami ⚖️

درس قران نشست جماعت اسلامی یو سی منڈیالی ضلع شیخوپورہ بروز ہفتہ 08 فروری 2025 کو بمقام گھر جناب ڈاکٹر ملک طارق محمود صاح...
11/02/2025

درس قران نشست جماعت اسلامی یو سی منڈیالی ضلع شیخوپورہ بروز ہفتہ 08 فروری 2025 کو بمقام گھر جناب ڈاکٹر ملک طارق محمود صاحب، ملک سبطین محمود صاحب فضل کالونی ایم کو فیکٹری ضلع شیخوپورہ میں منعقد ہوا۔ نشست کے تصویری مناظر درج ذیل ہیں۔

امیر جماعت اسلامی یو سی منڈیالی و مومن پورہ جناب عبدالحفیظ عباسی صاحب نائب امیر یو سی منڈیالی جناب ملک سبطین محمود صاحب ...
11/02/2025

امیر جماعت اسلامی یو سی منڈیالی و مومن پورہ جناب عبدالحفیظ عباسی صاحب نائب امیر یو سی منڈیالی جناب ملک سبطین محمود صاحب ڈپٹی سیکرٹری یو سی منڈیالی و مومن پورہ جناب محمد حیات بخش صاحب عوامی خدمت کے لیے کوشاں۔اسلامی جماعت یو سی منڈیالی و مومن پورا کے نظم نے پانی کے نکاس کی درخواست پر عمل درامد ہونے کا 08 فروری 2025 بروز اتوار کو جائزہ لیاـ اہل علاقہ نے جماعت اسلامی کے عوامی خدمت کے منشور کو خوب سراہا اور ائندہ بلدیاتی انتخاب میں بھرپور معاونت کا وعدہ بھی کیا۔

29/01/2025

امیرجماعت اسلامی یو سی منڈیالی جناب عبدالحفیظ عباسی صاحب کا ڈیرہ رحمت کھوجی چوک تا وسن پورہ قبرستان تک یو سی منڈیالی کا دورہ اور علاقہ کے بدترین سیوریج نظام کے متعلق اہل علاقہ سے ملاقات اور ان کے درپیش مسائل سے متعلق گفتگو اور امیر جماعت اسلامی یو سی منڈیالی و مومن پورہ کی طرف سے اہل علاقہ کے سیوریج کے نظام کے حوالے سےمتعلقہ ادارے کو شکایت اور اس پر عمل درامد کی یقین دہانی۔ اسسٹنٹ کمشنر تحصیل فروز والا کو امیر جماعت اسلامی جناب عبدالحفیظ عباسی صاحب کی طرف سے علاقہ کے مسئلے کے حل کے لیے درخواست ۔درخواست پر عمل درامد کرتے ہوئے اے سی صاحب نے درخواست چیف ضلع شیخوپورہ کو مارک کرتے ہوئے مسئلے کے حل کی ہدایات جاری کر دیں۔محکمے کی طرف سے جلد از جلد درخواست پر عمل درامد کی یقین دہانی۔

درس قران و حلف برداری نائب امیر یو سی منڈیالی جماعت اسلامی مورخہ 21 دسمبر 2024 بروز ہفتہ بعد از نماز مغرب ڈاکٹر طارق محم...
21/12/2024

درس قران و حلف برداری نائب امیر یو سی منڈیالی جماعت اسلامی مورخہ 21 دسمبر 2024 بروز ہفتہ بعد از نماز مغرب ڈاکٹر طارق محمود صاحب اور سبطین محمود صاحب کے افس دین کالونی لاہور شیخوپورہ روڈ پر منعقد ہوا
امیر یو سی عبدالحفیظ عباسی صاحب نائب امیر یوسی رائے مشتاق احمد صاحب ڈپٹی سیکرٹری محمد حیات بخش صاحب اور اہل علاقہ نے شرکت فرمائی

حلف برداری تقریب جماعت اسلامی ⚖️ یو سی منڈیالی و مومن پورہ کےتصویری مناظر.   مورخہ 8 دسمبر 2024 بروز اتوار
09/12/2024

حلف برداری تقریب جماعت اسلامی ⚖️ یو سی منڈیالی و مومن پورہ کےتصویری مناظر.
مورخہ 8 دسمبر 2024 بروز اتوار

Address

Mandiali District Sheikhupura
Sheikhupura

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamat e Islami UC Mandiali & MominPura posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share