Fake Star

Fake Star About Politics and Entertainment

08/11/2024

انسان کی زندگی اونچ نیچ کا نام ہے اگر اپ کو برا وقت چل رہا ہے تو صبر کریں اچھا وقت بھی ائے گا۔

08/11/2024

ہر چیز اللہ کے حکم سے ہے

08/11/2024

اگر یقین ہو کہ اللہ ہر ان میرے ساتھ ہے پھر کوئی خوف کسی شے کا خوف کوئی چیز اللہ سے بالاتر ہے کوئی شے اس کی مشیت کے اڑے انے والی ہے۔ بے شک اللہ ہر چیز پر قادر ہے۔

07/11/2024

اگر اپ کے ٹکڑوں پر پلنے والا پالتو کتا مالک کو کاٹنے لگ جائے تو اس کو گولی مار دینی چاہیے

غیر سیاسی پوسٹ

پنجاب حکومت نے سموسموگ کی وجہ سے پورے صوبہ پنجاب کے تعلیمی اداروں کو بند کر دیا۔
07/11/2024

پنجاب حکومت نے سموسموگ کی وجہ سے پورے صوبہ پنجاب کے تعلیمی اداروں کو بند کر دیا۔

     #شاعری  #شاعر
07/11/2024

#شاعری #شاعر

بانو قدسیہ لکھتی ہیں کہ اگر اپ کو معلوم ہو جائے کہ جس کو اپ چاہتے ہیں اپ اس شخص کی اولین ترجیح نہیں ہے تو پھر لڑنا بند ک...
07/11/2024

بانو قدسیہ لکھتی ہیں کہ اگر اپ کو معلوم ہو جائے کہ جس کو اپ چاہتے ہیں اپ اس شخص کی اولین ترجیح نہیں ہے تو پھر لڑنا بند کر دیں کیونکہ اس سے اگے اذیت کی ندیاں بہتی ہیں۔

سموگ سے موجودہ حالات ،
06/11/2024

سموگ سے موجودہ حالات ،

لوگ دھوکا نہیں دیتے لوگ بکتے ہیں اپ سے خریدے نہیں جاتے۔ لوٹ: ویگو ڈالے کا تصویر میں آنا ہ محض اتفاق ہے برائے فروخت مت سم...
06/11/2024

لوگ دھوکا نہیں دیتے لوگ بکتے ہیں اپ سے خریدے نہیں جاتے۔
لوٹ: ویگو ڈالے کا تصویر میں آنا ہ محض اتفاق ہے برائے فروخت مت سمجھیں۔ 😆

05/11/2024

کاش کاش کاش ایسا ہو جائے ۔ بے سروں کے بادشاہ چاہط فتے الی خان

اس ادمی نے ہمیں سکول پڑھنے نہیں دیا اسی کی وجہ سے ہم سکول میں فیل ہوتے تھے،  ہمارا کوئی قصور نہیں۔ 😁🤣😂😂😂😂
02/11/2024

اس ادمی نے ہمیں سکول پڑھنے نہیں دیا اسی کی وجہ سے ہم سکول میں فیل ہوتے تھے، ہمارا کوئی قصور نہیں۔ 😁🤣😂😂😂😂

Address

Sheikhupura

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fake Star posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share