Youth Wing District Sheikhupura

Youth Wing District Sheikhupura Political organisation

18/08/2025
08/12/2024

خواجہ محمد آصف کا ٹویٹ

صرف لا تعلقی کافی نہیں ایک جھوٹ اور بہتان کا سیلاب آ گیا ۔ PTIکی ساری top لیڈر شپ جنمیں گنڈا پور سر فہرست ھیں نے ھزاروں ھلاکتوں کی TV پہ باتیں کی۔ ایک صاحب نے باٹا کے ریٹ کیطرح 278 کا نمبر اسطرح tv پہ بیٹھ کوٹ کیا جیسے انہوں نے لاشیں گنیں ھیں۔ ھم آج بھی ڈیمانڈ کرتے ھیں 12 ھلاکتوں کا بھی ثبوت لائیں۔ کوئ جنازہ کوئ ورثاء کوئ اتہ پتہ۔ گوہر صاحب محترم آپکے لوگ غزہ کے شہیدوں کی میتوں کی تصویریں x پہ لگاتے رہے ھیں۔ معذرت کے ساتھ یہ ساری جعلسازی جھوٹ فراڈ آپکی پارٹی کے کلچر کے متعلق بہت کچھ بیان کرتا ھے۔

Coming soon! outside White House !😝
05/11/2024

Coming soon! outside White House !😝

04/11/2024

‏مخالف کے گھر کے باہر
ماں بہن نچوانے کو
انقلاب نہی مجرا کہتے ہیں! ☺️

‏اگر پی آئی اے کی نیلامی زیادہ پیسوں میں کرنی ہے تو جہازوں پر عمران خان کے دستخط کروا دیںایک ایک جہاز کے کھربوں روپے ملی...
01/11/2024

‏اگر پی آئی اے کی نیلامی زیادہ پیسوں میں کرنی ہے تو جہازوں پر عمران خان کے دستخط کروا دیں
ایک ایک جہاز کے کھربوں روپے ملیں گے

29/10/2024

‏وَتَوَكَّلْ عَلَى اللّـٰهِ ۚ وَكَفٰى بِاللّـٰهِ وَكِيْلًا

اور اللہ پر بھروسہ کر اور اللہ ہی بہترین کارساز اور کافی ہے۔

‏ہم کوئی غلام ہیں سے لے کر شکریہ امریکہ تک کا سفر۔تبدیلی آ نہیں رہی تبدیلی آ گئی ہے۔ 🫡
26/10/2024

‏ہم کوئی غلام ہیں سے لے کر شکریہ امریکہ تک کا سفر۔
تبدیلی آ نہیں رہی تبدیلی آ گئی ہے۔ 🫡

‏بار بار دہراتا رہونگا کہ ملک کا آئین مقدم اور پارلیمنٹ سپریم ادارہ ہے ۔قاضی فائز عیسئ کے یہ الفاظ اب پاکستان کی آئینی ،...
25/10/2024

‏بار بار دہراتا رہونگا کہ ملک کا آئین مقدم اور پارلیمنٹ سپریم ادارہ ہے ۔

قاضی فائز عیسئ کے یہ الفاظ اب پاکستان کی آئینی ، عدالتی اور پارلیمانی تاریخ پر ثبت رہیں گے اور مدتوں “ ناسوروں “ کا منہ چڑاتے رہیں گے ۔

مبارک ہو 26ویں آئینی ترمیم ہوچکی ہے ❤️
20/10/2024

مبارک ہو 26ویں آئینی ترمیم ہوچکی ہے ❤️

14/10/2024

‏چینی وفد 97 جبکہ روسی وفد 76 رکنی ہے۔

یعنی دونوں عالمی طاقتیں امریکیوں سے نجات پر پاکستان کی پشت پناہ بن گئی ہیں

04/10/2024

‏پاکستان ایک ایٹمی طاقت ہے، اس لئے اسرائیل پاکستان پر حملہ نہیں کر سکتا لیکن اسرائیل عمران خان کی شکل میں پاکستان پر حملہ آور ہے،
وزیر دفاع خواجہ آصف کا بیان

30/09/2024

‏اگر موقع ملا تو ڈاکٹر ذاکر صاحب سے ایک سوال ضرور پوچھوں گا کے جس گھر میں یوتھیا ہو وہاں کتا رکھنا جاںٔز ہے یا نہیں 🙂

Address

Sheikhupura

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Youth Wing District Sheikhupura posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share