Prisoners Welfare Society District Jail Sheikhupura

Prisoners Welfare Society District Jail Sheikhupura Offical (Social Welfare)®️

❤️💚
17/09/2023

❤️💚

کیمپ آفس پریزنرز ویلفیئر سوسائٹی ڈسٹرکٹ جیل شیخوپورہصدر پریزنرز ویلفیئر سوسائٹی ڈسٹرکٹ جیل شیخوپورہ چوہدری گلفام ریاض ور...
27/08/2023

کیمپ آفس پریزنرز ویلفیئر سوسائٹی ڈسٹرکٹ جیل شیخوپورہ
صدر پریزنرز ویلفیئر سوسائٹی ڈسٹرکٹ جیل شیخوپورہ چوہدری گلفام ریاض ورک صاحب نے قاسم علی کو سوشل میڈیا کوارڈینیٹر پریزنرز ویلفیئر سوسائٹی ڈسٹرکٹ جیل شیخوپورہ مقرر کر دیا نوٹیفکیشن جاری
اس موقع پر نائب صدر پریزنرز ویلفیئر سوسائٹی ڈسٹرکٹ جیل شیخوپورہ ڈاکٹر عابد حسین بھٹی صاحب
فنانس سیکرٹری پریزنرز ویلفیئر سوسائٹی ڈسٹرکٹ جیل شیخوپورہ چوہدری ایان ورک صاحب
سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری فضل ورک صاحب بھی موجود تھے

19/08/2023

جم خانہ ریسٹورنٹ سروسز کلب سول لائنز شیخوپورہ میں صدر پریزنرز ویلفیئر سوسائٹی ڈسٹرکٹ جیل شیخوپورہ چوہدری گلفام ریاض ورک صاحب اور فنانس سیکرٹری پریزنرز ویلفیئر سوسائٹی ڈسٹرکٹ جیل شیخوپورہ چوہدری ایان ورک صاحب خوش گوار ماحول میں ڈنر کرتے ہوئے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے

کیمپ آفس پریزنرز ویلفیئر سوسائٹی ڈسٹرکٹ جیل شیخوپورہ صدر پریزنرز ویلفیئر سوسائٹی ڈسٹرکٹ جیل شیخوپورہ چوہدری گلفام ریاض و...
16/08/2023

کیمپ آفس پریزنرز ویلفیئر سوسائٹی ڈسٹرکٹ جیل شیخوپورہ
صدر پریزنرز ویلفیئر سوسائٹی ڈسٹرکٹ جیل شیخوپورہ چوہدری گلفام ریاض ورک صاحب اور فنانس سیکرٹری
پریزنرز ویلفیئر سوسائٹی ڈسٹرکٹ جیل شیخوپورہ چوہدری ایان ورک صاحب سوشل میڈیا کوارڈینیٹر پریزنرز ویلفیئر سوسائٹی ڈسٹرکٹ جیل شیخوپورہ قاسم علی کی سالگرہ کا کیک کاٹتے ہوئے

Office of the Prisoners Welfare Society District Jail Sheikhupura
15/08/2023

Office of the Prisoners Welfare Society District Jail Sheikhupura

14/08/2023

14 اگست 2023
جسن آزادی پاکستان
آفس پریزنر ویلفیئر سوسائٹی ڈسٹرکٹ جیل شیخوپورہ
میں تقریب کا اہتمام کیا گیا اور آزادی کیک کاٹا گیا
تقریب کی صدارت صدر پریزنر ویلفیئر سوسائٹی ڈسٹرکٹ جیل شیخوپورہ چوہدری گلفام ریاض ورک صاحب نے کی تقریب میں نائب صدر ڈاکٹر عابد بھٹی صاحب نائب صدر مون خان صاحب ممبر چوہدری ہارون ورک صاحب فنانس سیکرٹری ایان ورک صاحب انفارمیشن سیکرٹری میاں حسن صاحب و دیگر کی شرکت
ملک کی سلامتی کیلئے خصوصی دعا کی گئی

14 اگست 2023جسن آزادی پاکستان آفس پریزنر ویلفیئر سوسائٹی ڈسٹرکٹ جیل شیخوپورہ میں تقریب کا اہتمام کیا گیا اور آزادی کیک ک...
14/08/2023

14 اگست 2023
جسن آزادی پاکستان
آفس پریزنر ویلفیئر سوسائٹی ڈسٹرکٹ جیل شیخوپورہ
میں تقریب کا اہتمام کیا گیا اور آزادی کیک کاٹا گیا
تقریب کی صدارت صدر پریزنر ویلفیئر سوسائٹی ڈسٹرکٹ جیل شیخوپورہ چوہدری گلفام ریاض ورک صاحب نے کی تقریب میں نائب صدر ڈاکٹر عابد بھٹی صاحب نائب صدر مون خان صاحب ممبر چوہدری ہارون ورک صاحب فنانس سیکرٹری ایان ورک صاحب انفارمیشن سیکرٹری میاں حسن صاحب و دیگر کی شرکت
ملک کی سلامتی کیلئے خصوصی دعا کی گئی

14 اگست 2023
13/08/2023

14 اگست 2023

اسلام میں قیدیوں کے حقوق
13/08/2023

اسلام میں قیدیوں کے حقوق

پریس ریلیز
12/08/2023

پریس ریلیز

پریس ریلیز/Prisoners Welfare Society District Jail Sheikhupura
09/08/2023

پریس ریلیز/
Prisoners Welfare Society District Jail Sheikhupura

Address

District Jail Sheikhupura
Sheikhupura
SOCIALWELFARE&BAITULMAALDEPARTMENTSHEIKHUPURA

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923091044445

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Prisoners Welfare Society District Jail Sheikhupura posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share