10/01/2021
🌹دامنِ مصطفیﷺ سے جو لپٹا یگانہ هو گیا🌹
🌹جس کے حضورﷺ هوگئے ! اسکا زمانہ ہو گیا،🌹
🤲الله تعالی سے التجا هے که وه همارے سینوں میں عشقِ مصطفیﷺ جگا دے اور
هم لوگوں کے دلوں پر جو غفلت کے پردے پڑے هوۓ هیں ان کو هٹا دے۔
پاک مولا هم لوگ دنیاوی لزتوں میں ڈوبے هوۓ هیں ۔همارے پاس تیرے حبیب پاکﷺ پر درودپاک پڑھنے کا وقت ہی نہیں هے اور گھنٹوں بیکار کی چیزوں میں وقت کا ضیا ع کرتے هیں۔
یا الله همارا جینا مرنا کس کام کا اگر هماذی زندگی میں عشقِ مصطفیﷺ نہیں ۔یا الله همیں ذیاده سے ذیاده درودپاک پڑھنے کی توفیق دے
یا اللہ ہمیں باعمل عاشق رسول ﷺ بنا دے۔
اَمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن🤲
🌷 صل اللہ علیہ والہ وسلم🌷