Insaf Youth Wing Tehsil Sharaqpur

Insaf Youth Wing Tehsil Sharaqpur تبدیلی ہم سے

06/09/2026

سندھ کا جنون سر چڑھ کر بول رہا ہے

03/09/2026

کندھکوٹ میں وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا 27 ستمبر کی کال کے حوالے سے سٹریٹ موومنٹ کرتے

25/08/2026
24/08/2026

ڈیل والے واپس جیل نہیں جاتے ڈیل والے کتے کے سمپل پہ لندن جاتے ہیں جان کر جیو

دنیا کے 22 معروف سابق بین الاقوامی کرکٹ کپتانوں نے ایک بار پھر وزیراعظم میاں شہباز شریف کو خط لکھ کر سابق کپتان اور بانی...
24/08/2026

دنیا کے 22 معروف سابق بین الاقوامی کرکٹ کپتانوں نے ایک بار پھر وزیراعظم میاں شہباز شریف کو خط لکھ کر سابق کپتان اور بانیٔ تحریکِ انصاف عمران خان کے ساتھ روا رکھے جانے والے سلوک اور انہیں مناسب طبی سہولیات کی عدم فراہمی پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔

ان عالمی شہرت یافتہ کرکٹرز نے عمران خان کے مناسب اور فوری طبی علاج کے لیے اپنی اپیل کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ صورتحال سپریم کورٹ کی ہدایات کے مطابق دکھائی نہیں دیتی۔

یہ بات قابلِ غور ہے کہ عمران خان صرف پاکستان کے سابق وزیراعظم ہی نہیں بلکہ پاکستان کو 1992ء کا واحد کرکٹ ورلڈ کپ جتوانے والے کپتان بھی ہیں، اور دنیا بھر میں انہیں ایک عظیم کرکٹر کے طور پر عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔
ہم حکومتِ پاکستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ عمران خان کو بلا تاخیر بہترین ممکنہ طبی سہولیات، مناسب علاج اور ان کے ڈاکٹروں تک رسائی فراہم کی جائے۔

عمران خان کے ساتھ انصاف، قانون اور انسانی وقار کے مطابق سلوک کیا جائے۔




سابق وزیراعظم عمران خان کی صحت پر ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان کا اظہارِ تشویشسابق وزیراعظم عمران خان کی صحت کے حوالے سے...
24/08/2026

سابق وزیراعظم عمران خان کی صحت پر ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان کا اظہارِ تشویش
سابق وزیراعظم عمران خان کی صحت کے حوالے سے حکومت اور متعلقہ حکام کا طرزِ عمل قابلِ افسوس اور کئی سنجیدہ سوالات کو جنم دیتا ہے۔
سپریم کورٹ نے عمران خان کے طبی معائنے اور علاج کے حوالے سے واضح احکامات جاری کیے تھے، جن میں ہسپتال منتقلی اور میڈیکل بورڈ کے ذریعے معائنے کی ہدایت شامل تھی۔ اس کے باوجود چند گھنٹوں کے طبی عمل کے بعد انہیں دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کیے جانے کی مکمل طبی اور قانونی بنیاد عوام کے سامنے آنی چاہیے۔
آخر ایسی کیا عجلت تھی کہ ایک ایسے مریض، جس کی صحت کا معاملہ سپریم کورٹ تک پہنچ چکا ہے، کو چند گھنٹوں میں طبی طور پر مطمئن قرار دے کر دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا؟
اگر ان کی طبی حالت مکمل طور پر تسلی بخش تھی تو تفصیلی اور مستند میڈیکل رپورٹ سامنے لائی جائے۔ اور اگر مزید نگرانی یا علاج درکار ہے تو اسے عدالتی احکامات کے مطابق بلا رکاوٹ فراہم کیا جائے۔
ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان مطالبہ کرتی ہے کہ عمران خان کی صحت، طبی معائنے، ہسپتال کی منتقلی اور دوبارہ اڈیالہ جیل بھیجنے کے پورے عمل میں مکمل شفافیت اختیار کی جائے اور سپریم کورٹ کے احکامات پر ان کی روح کے مطابق عمل درآمد یقینی بنایا جائے۔
صحت سیاسی معاملہ نہیں، بنیادی انسانی حق ہے۔
ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان

24/08/2026

24/08/2026

غلام صرف ہم اپنے اللہ کے ہیں

Address

Sheikhupura
39460

Telephone

+923035517002

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Youth Wing Tehsil Sharaqpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share