26/08/2026
جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر سبیل کا اہتمام
جشنِ عید میلاد النبی حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کے بابرکت موقع پر وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق میونسپل کمیٹی شرقپور شریف کی جانب سے شہریوں اور عاشقانِ رسول ﷺ کے لیے خصوصی سبیل کا اہتمام کیا گیا۔
اس موقع پر عوام کو ٹھنڈا پانی اور مشروبات فراہم کیے گئے۔ سبیل کا مقصد جشنِ میلاد النبی ﷺ کی خوشیوں میں شہریوں کو شریک کرنا اور خدمتِ خلق کے جذبے کو فروغ دینا ہے۔
میونسپل کمیٹی شرقپور شریف
خدمتِ خلق، ہماری اولین ترجیع
Maryam Nawaz Sharif Assistant Commissioner Sharaqpur, Sheikhupura Municipal Committee Sharaqpur Sharif