Ch Yaseen Kambho

Ch Yaseen Kambho Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ch Yaseen Kambho, Government Organization, Sheikhpura.

اشتہاری ملزم سیف اللہ مغل کو پکڑنے کے بعد آج گیارہ سال سے دوہرے قتل کا اشتہاری بدنام زمانہ ملزم علی حسین جٹ سرا کو یسین ...
20/06/2023

اشتہاری ملزم سیف اللہ مغل کو پکڑنے کے بعد آج گیارہ سال سے دوہرے قتل کا اشتہاری بدنام زمانہ ملزم علی حسین جٹ سرا کو یسین کمبوہ اور انکی ٹیم نے ٹیکنیکی بنیادوں پر گرفتار کرلیا۔

Honest police officer Muhammad Azam Basra
27/05/2021

Honest police officer Muhammad Azam Basra

اللہ تعالیٰ کامیابی دینے والا ہے یا اللہ تعالیٰ تیرا شکر ہے
08/04/2021

اللہ تعالیٰ کامیابی دینے والا ہے یا اللہ تعالیٰ تیرا شکر ہے

شخوپورہ پولیس آپ کی خدمت کے لیے ہے آپ سے درخواست ہے کہ پنجاب پولیس سے تعاون کرے منجانب چوہدری یاسین کمبوہ
01/04/2021

شخوپورہ پولیس آپ کی خدمت کے لیے ہے آپ سے درخواست ہے کہ پنجاب پولیس سے تعاون کرے
منجانب چوہدری یاسین کمبوہ

شکریہ
01/04/2021

شکریہ

ڈی پی او شیخوپورہ جناب مبشر میکن صاحب سے  چوہدری یاسین کمبوہ انعام لیتے ہوئے
18/01/2021

ڈی پی او شیخوپورہ جناب مبشر میکن صاحب سے چوہدری یاسین کمبوہ انعام لیتے ہوئے

22/10/2020
ہم ڈی پی او شیخوپورہ جناب غلام مبشر میکن صاحب کو شیخوپورہ ڈی پی او تعینات ہونے پر مبارک باد پیش کرتے  ہیں اور جرائم پیشہ...
17/10/2020

ہم ڈی پی او شیخوپورہ جناب غلام مبشر میکن صاحب کو شیخوپورہ ڈی پی او تعینات ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں اور جرائم پیشہ افراد کو بتانا چاہتے ہیں کہ غلام مبّشر صاحب جرائم کو جڑ سے ختم کرنے کا ہنر رکھتے ہیں یہ جرائم پیشہ افراد کے لیے خطرے کی گھنٹی ہیں اور الحمداللہ ہم خوش نصیب ہیں کہ ہمیں غلام مبشر میکن صاحب کے نیچے کام کرنے کا موقع ملا شیخوپورہ پولیس عوام کی خادم منجانب چوہدری یاسین کمبوہ

عوام سے سے درخواست ہے کہ اس پوسٹ کو شیئر کریں اور اصل ورثہ  تک پہنچائیں منجانب  چوہدری یسین کمبوہ
17/10/2020

عوام سے سے درخواست ہے کہ اس پوسٹ کو شیئر کریں اور اصل ورثہ تک پہنچائیں منجانب چوہدری یسین کمبوہ

شیخوپورہ پولیس کی ایک بہت بڑی کامیابی تھانہ صدر شیخوپورہ کے علاقے گاؤں رنی کے مینارا میں ایک 3 سالہ بچی اغوا ہوئی جس کو ...
06/10/2020

شیخوپورہ پولیس کی ایک بہت بڑی کامیابی تھانہ صدر شیخوپورہ کے علاقے گاؤں رنی کے مینارا میں ایک 3 سالہ بچی اغوا ہوئی جس کو چوہدری محمد یسین کمبوہ نے اپنی انتھک محنت سے ایک دن میں بازیاب کرانے میں کامیاب ہوئے جس پر DPO شیخوپورہ نے اس کام کو سراہا اور نقد انعام بھی دیا بچی کے ورثاء نے بھی شکریہ ادا کیا اور اہل علاقہ میں جشن کا موحل بن گیا

 (Sub.inspacter) (Inspacter).                 (Bar Sadar SKP   (DSP)
19/07/2019

(Sub.inspacter) (Inspacter). (Bar Sadar SKP (DSP)

 نے بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے تین ساتھی بری   بہادری سے گرفتار کیا اور أن کے قبضے سے دو 30 بور پستول اور ایک لاکھ چوبیس ہ...
29/05/2019


نے بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے تین ساتھی بری بہادری سے گرفتار کیا اور أن کے قبضے سے دو 30 بور پستول اور ایک لاکھ چوبیس ہزار برآمد کیا

Address

Sheikhpura
512

Telephone

+923004131373

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ch Yaseen Kambho posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share