Bakhti Rokhan yousafzai PTI

Bakhti Rokhan yousafzai PTI عمران خانی پکار پہ کار دا عمران خان زندباد
(1)

سولرائزیشن شانگلہ — حقائق واضح کریںسولرائزیشن کے حوالے سے مختلف سوشل میڈیا ورکرز کی جانب سے غلط فہمیاں پھیلائی جا رہی ہی...
13/08/2026

سولرائزیشن شانگلہ — حقائق واضح کریں
سولرائزیشن کے حوالے سے مختلف سوشل میڈیا ورکرز کی جانب سے غلط فہمیاں پھیلائی جا رہی ہیں، اس لیے حقائق عوام کے سامنے رکھنا ضروری ہیں۔
تقریباً 1 کروڑ روپے کے فنڈز شوکت علی یوسفزئی کی جانب سے سولرائزیشن کے لیے ہیں، جبکہ 50 لاکھ روپے کے فنڈز سید فرین خاندان کے ہیں، جن میں سے صرف 30 سولر مساجد کو حوالے کیے گئے ہیں۔
سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی IDP کی کاپی 2021ء کی ہے۔ اُس وقت صوبے میں وزیرِاعلیٰ محمود خان تھے اور یہ منصوبہ ایک این جی او اور P**O کے ذریعے تھا۔ اُس وقت شانگلہ کی مختلف یونین کونسلز کی مساجد میں 6 کے وی کے سولر سسٹم نصب کیے گئے تھے، جن میں پیرآباد اور پاگوڑئ کی مساجد بھی شامل تھیں۔
نوٹ: اُس وقت فواد علی نور پاکستان پیپلز پارٹی میں تھے، اس لیے 2021ء کے اس منصوبے کو موجودہ سولرائزیشن کے ساتھ جوڑنا درست نہیں۔
جہاں تک موجودہ اور باقی سولرائزیشن کا تعلق ہے، فواد علی نور اپنی جیب سے اور بیرونِ ملک مختلف مکتبۂ فکر کی تنظیموں سے تعاون حاصل کرکے مساجد کو سولر سسٹم فراہم کر رہے ہیں۔
ہم کھلی وضاحت اور مناظرے کے لیے تیار ہیں۔ اگر کوئی یہ ثابت کر دے کہ موجودہ سولرائزیشن صوبائی حکومت کے فنڈز سے ہو رہی ہے تو ہم سیاست اور ٹھیکیداری چھوڑ دیں گے۔ لیکن اگر یہ ثابت نہ کر سکے تو جو لوگ مسلسل الزام تراشی کر رہے ہیں اور خود کو عوامی لیڈر سمجھتے ہیں، انہیں بھی اپنے سیاسی دعووں پر غور کرنا چاہیے۔
اور اگر کسی کو یہ غلط فہمی ہے کہ جھوٹے الزامات سے شانگلہ کی مساجد کی سولرائزیشن یا واٹر ٹینک کا کام رک جائے گا تو یہ ان کی غلط فہمی ہے۔
کل یونین کونسل میرہ میں واٹر ٹینک دیا، اور آج دندئی کی مساجد کے لیے صاف پانی کی فراہمی کی خاطر واٹر ٹینک دیے جائیں گے۔ خدمت کا یہ سلسلہ جاری رہے گا۔
جو لوگ 20 سال سے شانگلہ میں سیاست کر رہے ہیں، انہیں صرف 20 سولر سسٹم ملے، مگر افسوس کہ عوام کو یہ بھی معلوم نہیں کہ وہ کن مساجد کو دیے گئے۔ اطلاعات یہ بھی ہیں کہ ان میں سے کچھ اپنے یونین کونسل اور بعض دوستوں کے ڈیروں تک محدود رہے۔
سوال یہ ہے کہ جو لوگ گزشتہ 20 سال سے خود کو شانگلہ میں سیاسی حریف سمجھتے ہیں، انہوں نے خود مساجد کے لیے یہ کام کیوں نہیں کیا؟ کیا عوام ان کی بات نہیں سنتے؟
مساجد اللہ کے گھر ہیں۔ ان کی خدمت کو سیاسی مخالفت اور ذاتی حسد کی نذر نہ کریں۔
اختلاف کریں، مگر حقائق اور ثبوت کے ساتھ۔
ہم خدمت

13/08/2026
12/08/2026

زہ ٹر پر نہ منم دلا تا جواب 🫵

12/08/2026

Wit 🤌 mashr ta jawab 🫵804🇧🇫🐯💪imran Khan Zindabad 💪

دن 1 بجے اے آر وائی نیوز پر خبر چلتی ہے کہ مال روڈ پر نامعلوم افراد نے ایک شخص کو قتل کر دیا اور ملزمان فرار ہو گئے، پھر...
12/08/2026

دن 1 بجے اے آر وائی نیوز پر خبر چلتی ہے کہ مال روڈ پر نامعلوم افراد نے ایک شخص کو قتل کر دیا اور ملزمان فرار ہو گئے، پھر 1:45 پر پولیس آ جاتی ہے لاش کو لے کر نکل جاتی ہے، پھر یکدم سارے چینلز اور میڈیا کو خبر اور ویڈیو ایک ساتھ بھیجی جاتی ہے محمد حسین کا سارا ڈیٹا نکالا جاتا ہے تصاویر ویڈیو میں لگادی جاتی ہیں اور پھر ساتھ پستول رکھ کر پی ٹی ائی کا جھنڈا کچھ اور سامان بھی رکھ دیا جاتا ہے کہ جی ایچ کیو پر حملہ ہو گیا، حملہ آور مار دیا تعلق پی ٹی آئی سے اور خیبر سے ہے اور سہیل افریدی سے رابطے میں تھا۔
جی ایچ کیو کا چپہ چپہ سی سی ٹی وی کیمروں سے لیس ہے ویڈیوز نکالو ساری ویڈیوز میڈیا پر چلا دو نہیں تو معافی مانگو کیونکہ ایک انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے، ویسے بھی پوری قوم تمہیں اب اچھے سے جان چکا ہے اللہ پاک ان ظالم حکمرانوں کو تباہ و برباد کر دے

بے گناہ قتل ہونے والا محمد حسین کی خالی ہاتھ کا تصدیق ہو گیا جس نے بھی یہ ظلم کیا اللہ انہیں تباہ و برباد کرے آمین 😭🤲
12/08/2026

بے گناہ قتل ہونے والا محمد حسین کی خالی ہاتھ کا تصدیق ہو گیا جس نے بھی یہ ظلم کیا اللہ انہیں تباہ و برباد کرے آمین 😭🤲

راولپنڈی میں ضلع خیبر کے محمدحسین کو صرف اس جرم میں پولیس نے گولی مار دی کہ اس کے پاس  pti کا جھنڈا تھا۔اللہ محمد حسین ک...
11/08/2026

راولپنڈی میں ضلع خیبر کے محمدحسین کو صرف اس جرم میں پولیس نے گولی مار دی کہ اس کے پاس pti کا جھنڈا تھا۔
اللہ محمد حسین کی شہادت قبول کریں امین
اللہ پاک اس ظالم اور جابر حکومت کو تباہ و برباد کر دے جو پختون کا خون چوس رہا ہے یا اللہ ان پر غوروں کو نص و نابود کر دے

11/08/2026

یہ ویڈیو اتنا شیئر کریں کہ تمام لیڈرشپ تک پہنچ جائے عمران خان زندہ باد پی ٹی ائی زندہ باد🇧🇫💪804✌️

11/08/2026

اگر اپ عمران خان کی نظریاتی ورکر ہیں تو ویڈیو اگے شیئر کریں ہم سب کا خبر لیں گے ہم کسی کو نہیں چھوڑیں گے اور جو لوگ انجوائے کر رہے ہیں پارٹی کے اندر دخل اندازی کر رہا ہے ہم ان کو بھی خبردار کرنا چاہتا ہے کہ یہ پارٹی کا معاملہ ہے اس پہ دخل اندازی کی کوئی ضرورت نہیں ہے

Address

Saudi Arabia
Shangla
1999

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bakhti Rokhan yousafzai PTI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share