Ji Youth Shangla

Ji Youth Shangla ساتھ ہو نوجوان اگے بڑے گا پاکستان جماعت اسلامی شانگلہ ?

21/08/2025

دیان غفار جس کا تعلق پورن سے ایک نہایت ایماندار اور خوش اخلاق انسان ہیں جب میں کل پورن بازار پہنچا تو میں نے پوچھا کہ یہاں پر ایسا کوئی ہے کہ میں راشن ان کے حوالے کر دوں کے حقدار تک پہنچ جائے تو مجھے پوری پورن کے بازار میں سب لوگوں نے یہاں تک کہ مشران کشران سب لوگوں نے پورے بازار میں صرف ایک ہی نام لے لیا دیان غفار یہ ایک بہت مخلص اور ایمانداری انسان ہے جو کوئی بھی تنظیم جانا چاہیے ان سے گزارش ہے کہ دیان غفار سے ملا کریں ان کے ساتھ پورا ڈیٹا موجود ہے کون کون سے گھر تباہ ہو چکے ہیں سیلاب کے ذد میں ان تمام گھروں کا ڈیٹا دیان غفار کے ساتھ موجود ہے جب پورے پورن کے بازار نے گواہی دی تو ایسے لوگوں کو سپورٹ کرنا چاہے شکریہ

03/03/2025

Address

Distric Shangla
Shangla

Telephone

+923422200525

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ji Youth Shangla posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share