21/12/2025
فائنل سمسٹر کے تمام پوزیشن لینے والے طلبا و طالبات اور ان کے والدین کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں یہ پھول ہماری مستقبل کی ضمانت ہے ان کی اج ہماری کل ہے اور امید کرتے ہیں کہ تعلیم کے یہ شمعیں ہمیشہ ایسی روشن رہے گی
اللّٰہ تعالیٰ ہمارے ان بچوں کو ہمیشہ کے لیے ایسی کامیابیوں سے ہم کنار کردیں امین