10/09/2026
مرکزی رہنماء و بانی شانگلہ
ڈاکٹر آفسرالملک خان نے آج پیرخانہ کا دورہ کیا اور مختلف مقامات پر فاتحہ خوانی میں شرکت کی۔
اس موقع پر انہوں نے غمزدہ خاندانوں سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا اور مرحومین کے لیے مغفرت، بلندیِ درجات اور پسماندگان کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔
ڈاکٹر آفسرالملک خان نے ہمیشہ کی طرح مشکل وقت میں اپنے لوگوں کے ساتھ کھڑے رہنے کا عزم دہرایا۔
اللہ تعالیٰ تمام مرحومین کی مغفرت فرمائے۔ آمین 🤲