ANP Puran

ANP Puran this page is all about ANP and bacha Khan ANP is the best party

ہمارے ملنگ وزیرِ اعلیٰ، جو تین لاکھ سے بھی زیادہ ریٹ کے جوتے پہنتے ہیں جبکہ پورا صوبہ قرضوں میں ڈوبا ہوا ہے، خود کو اُن ...
18/03/2026

ہمارے ملنگ وزیرِ اعلیٰ، جو تین لاکھ سے بھی زیادہ ریٹ کے جوتے پہنتے ہیں جبکہ پورا صوبہ قرضوں میں ڈوبا ہوا ہے، خود کو اُن رہنماؤں سے کمپئیر کرتے ہیں جو سادگی کی مثال تھے۔

یہ لوگ اپنے آپ کو Ayatollah Ali Khamenei جیسے لیڈرز کے ساتھ ملاتے ہیں، جو مسلمانوں کے رہنما ہو کر بھی سادہ زندگی گزارتے تھےاور پھٹے جوتے پہننے پر فخر کرتے تھے۔

فرق صرف نعروں کا نہیں، کردار کا ہوتا ہے۔

Address

Aloch Kotkay
Shangla

Telephone

+923003168585

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ANP Puran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to ANP Puran:

Share