Rescue 1122 Shangla

Rescue 1122 Shangla Emergency Rescue Service

03/06/2026

ریسکیو 1122 شانگلہ
3-6-2026
فنی خرابی کی وجہ سے ایمرجنسی ریسکیو سروس ریسکیو شانگلہ کا فری ٹال نمبر 1122پر اکثر کال موصول نہی ہوتا ہے ۔نمبر نہ ملنے کی صورت میں درجہ زیل نمبرز پر رابطہ کریں.
0343 9618761
0300 9528088
0347 0193337
03451964350

*ریسکیو 1122 شانگلہ /زلزلہ کے جھٹکے*3-6--2026ضلع شانگلہ  اور  گرد نواح میں زلزلے کے شدید  جھٹکے  محسوس کیے گئے ۔ ریسکیو ...
02/06/2026

*ریسکیو 1122 شانگلہ /زلزلہ کے جھٹکے*
3-6--2026

ضلع شانگلہ اور گرد نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ۔

ریسکیو 1122 کا عملہ ہائی الرٹ کردیا گیا ہے ۔

ابھی تک کوئی ایمرجنسی کال ریسکیو 1122 کنٹرول روم کو موصول نہیں ہوئی -

انجينئر ملک شیر دل خان ڈی ای او ریسکیو 1122شانگلہ

02/06/2026
01/06/2026

🚨 ریسکیو 1122 شانگلہ
2,6,2026
بوقت رات 2بجے

کوزہ الپوری، رحیم آباد میں گھر کا کمرہ گرنے کے واقعے پر امدادی کارروائیاں

شانگلہ: تحصیل الپوری کے علاقے کوزہ الپوری، رحیم آباد میں ایک گھر کا کمرہ گرنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق کمرےکے ملبے تلے 7 بچے دب گئے تھے۔

اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 شانگلہ کی امدادی ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور ریسکیو آپریشن کا آغاز کر دیا۔ ریسکیو اہلکاروں نے پیشہ ورانہ مہارت اور بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملبے تلے دبے بچوں کو نکالنے کے لیے بھرپور امدادی سرگرمیاں جاری رکھیں۔

ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے تمام بچوں کو ملبے سے نکال لیا۔ افسوسناک حادثے میں 6 بچے جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک بچی کو معجزانہ طور پر زندہ نکال لیا گیا، جسے فوری طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 شانگلہ، انجینئر ملک شیر دل خان کی زیر نگرانی امدادی کارروائیاں مکمل کی گئیں، جبکہ ریسکیو ٹیموں نے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لاتے ہوئے آپریشن انجام دیا۔

ریسکیو 1122 شانگلہ کی جانب سے جاں بحق بچوں کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور اظہار تعزیت کیا گیا ہے۔۔
ترجمان ریسکیو1122شانگلہ

🚨 ریسکیو 1122 شانگلہ2,6,2026بوقت رات 2بجےکوزہ الپوری، رحیم آباد میں گھر کا کمرہ گرنے کے واقعے پر امدادی کارروائیاںشانگلہ...
01/06/2026

🚨 ریسکیو 1122 شانگلہ
2,6,2026
بوقت رات 2بجے

کوزہ الپوری، رحیم آباد میں گھر کا کمرہ گرنے کے واقعے پر امدادی کارروائیاں

شانگلہ: تحصیل الپوری کے علاقے کوزہ الپوری، رحیم آباد میں ایک گھر کا کمرہ گرنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق کمرےکے ملبے تلے 7 بچے دب گئے تھے۔

اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 شانگلہ کی امدادی ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور ریسکیو آپریشن کا آغاز کر دیا۔ ریسکیو اہلکاروں نے پیشہ ورانہ مہارت اور بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملبے تلے دبے بچوں کو نکالنے کے لیے بھرپور امدادی سرگرمیاں جاری رکھیں۔

ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے تمام بچوں کو ملبے سے نکال لیا۔ افسوسناک حادثے میں 6 بچے جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک بچی کو معجزانہ طور پر زندہ نکال لیا گیا، جسے فوری طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 شانگلہ، انجینئر ملک شیر دل خان کی زیر نگرانی امدادی کارروائیاں مکمل کی گئیں، جبکہ ریسکیو ٹیموں نے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لاتے ہوئے آپریشن انجام دیا۔

ریسکیو 1122 شانگلہ کی جانب سے جاں بحق بچوں کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور اظہار تعزیت کیا گیا ہے۔۔
ترجمان ریسکیو1122شانگلہ

Address

Shangla

Telephone

+92996850473

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rescue 1122 Shangla posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Rescue 1122 Shangla:

Share